30 October 2019 - 10:07
News ID: 441527
فونت
حسین امیر عبداللہیان :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا کہ سعودی عرب و امریکہ اب عراق اور لبنان کے عوام کو حکومت سے محروم کرنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہے ہیں

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ عراق اور لبنان کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب کا منصوبہ ناکام ہوجائےگا۔

امیر عبداللہیان نے کہا کہ کل سعودی عرب نے یمن کے وزیر اعظم کو دباؤ کے ذریعہ استعفی دینے پر مجبور کیا اور ملک کو حکومت سے محروم کردیا، جس کی وجہ سے یمن میں سعودی عرب کا شوم منصوبہ بری طرح ناکام ہوگیا اور سعودی عرب و امریکہ اب عراق اور لبنان کے عوام کو حکومت سے محروم کرنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہے ہیں اور امریکہ و سعودی عرب کا یہ ناپاک منصوبہ بھی ناکام ہوجائےگا۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬