مولانا یوسف جعفری:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تحریک حسینی پاراچنار کے صدر مولانا یوسف حسین جعفری نے سندھ میں ستار جمالی نامی کالعدم جماعت کے ملعون کی جانب سے امام زمانہ (عج) کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر اس ملعون کو سرعام پھانسی پر لٹکائے۔
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ گستاخ اہلبیت (ع) کی سزاء موت ہے، گستاکی کرنے والا واجب القتل ہے، ستار ملعون نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کی ہے، اگر حکومت نے اس ملعون کو سرعام سزائے موت نہ دی تو حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان فوری طور پر اس گستاخی کا نوٹس لیں اور مجرم کو سزاء دلوانے میں کردار ادا کریں۔/۹۸۸/ن
انسانی حقوق کا عالمی دن محض بیانات کے بجائے عملی کوششوں کا نیازمند ہے
انسانی حقوق کے دعویداروں کی آنکھوں پر مفادات کی پٹی بندھی ہے
شہریت سے متعلق بل NRC آئين ھندوستان پر حملہ ہے
ہر دور سے زیادہ آج امت اسلامیہ کو اتحاد کی ضرورت ہے
۵۶ اسپشل قرآء کے درمیان مقابلہ
۵۶ اسپشل قرآء کے درمیان مقابلہ
ھندوستان میں مقابلہ حفظ قرآن و حدیث
برطانیہ میں اسلامو فوبیا، باحجاب طالبہ پر بہیمانہ تشدد
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
امریکہ، سعودیہ، امارات اور صدام حسین کی باقیات، عراق کو متزلزل کرنے کے درپہ ہیں
وزارت خارجہ فلسطین: عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
سیدعمار الحکیم: قبائل نے فتنوں کا راستہ بند کردیا
صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور خرم آباد کے امام جمعہ کا تقرر
جارجیا میں «تکفیری افکار روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار» کانفرنس کا انعقاد
تیونس میں 70 ویں قرآنی مقابلوں کا آغاز
یونیورسٹیز کے تعلیمی نظام سے شیخ طوسی اور آخوند خراسانی جیسی شخصیتیں نہیں تربیت پاسکتیں / ڈیگری اور مارکشیٹ کیلئے پڑھنے والے ملّا نہیں بن سکتے
امام علی نے فرمایا: خوف خدا، قران کریم پرعمل، قناعت اور قیامت کی آمادگی تقوے کی چار بنیادیں ہیں / خوف خدا نہ رکھنے والا عالم دین، دائرہ علم سے باہر ہے
اسلام اوردیگرادیان میں فراوان مشترکات موجود ہیں / دنیا کا پورا نظام صلح و دوستی پر قائم ہے
قرآن سے تمسک، اسلامی اتحاد ہر خطرہ سے محفوظ رہے گا | قران تجلی کی صورت مگر بارش تجافی کی صورت نازل ہوئی
ھندوستان میں مقابلہ حفظ قرآن و حدیث