
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علما کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی کی تقریبات میں شرکت کرکے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی اور علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم کے مطابق ہفتہ وحدت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
سبطین سبزواری نے بتایا کہ ہم نے عید میلادالنبی کے جلوس نکالے، برادران اہل سنت کی طرف سے نکالے گئے جلوسوں میں بھی شرکت کی اور ان جلوسوں کا استقبال کرکے اتحاد امت کا عملی ثبوت دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عید میلادالنبی امت مسلمہ کی مشترکہ میراث ہے، کسی ایک مسلک کی اجارہ داری نہیں۔
علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ماننے والے والے سب میلاد مصطفی مناتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جس طرح محرم الحرام صرف اہل تشیع کی طرف سے منانے کی بات غلط ہے، اسی طرح عید میلادالنبی صرف اہل سنت کی طرف سے منانے کا دعویٰ بھی درست نہیں، تمام مکاتبِ فکر عیدمیلادالنبی مناتے ہیں، ان کا انداز مختلف ہو سکتا ہے۔
سبطین سبزواری نے عید میلاد النبی کے پر امن پروگراموں کے انعقاد پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ وحدت 17 ربیع الاول تک جاری رہے گا۔/۹۸۸/ن
جارجیا میں «تکفیری افکار روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار» کانفرنس کا انعقاد
سیدعمار الحکیم: قبائل نے فتنوں کا راستہ بند کردیا
وزارت خارجہ فلسطین: عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور خرم آباد کے امام جمعہ کا تقرر
علامہ سید صفدر حسین نجفی کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
کشمیر میں 4 ماہ میں 38 کشمیری جاں بحق 853 زخمی
اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت نہیں، دین کی ضروریات میں سے ہیں
عراقی وزیر اعظم کو وطن سے وفا کی سزا دی گئی
تصویری رپورٹ: مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
کشمیر میں 4 ماہ میں 38 کشمیری جاں بحق 853 زخمی
عالم اسلام کے مسائل کا حل امت مسلمہ کے درمیان تعاون اور یکجہتی ہے
تصویری رپورٹ: مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت نہیں، دین کی ضروریات میں سے ہیں
اگر منصب کے لائق نہیں تو عہدہ لینے سے پرھیز کریں
غیبت اور غیبت کا معیار
وزارت خارجہ فلسطین: عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
عراقی وزیر اعظم کو وطن سے وفا کی سزا دی گئی
انقلاب کے دوسرے قدم کے بیانیہ کی تشریح میں حوزوی مفکرین کا کردار اہم ہے