
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عالمی تقریب مذاہب کونسل کے مطابق تقریب کے جنرل سکریٹری آیت اللہ اراکی نے مذکورہ نشست سے خطاب میں کہا: خدائے بزرگ نے جن ہستیوں کو پیشوا قرار دیا ہے انکو آئیڈیل بنانا چاہئے۔
انکا کہنا تھا: مزاحمتی کونسل کے علما رھنما ہیں ، اسلامی دنیا کو مزاحمتی ثقافت کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے تاکہ شیطان و طاغوت کے مقابلے میں استقامت کرسکے۔
آیت الله اراکی نے کہا کہ علما مزاحمتی ثقافت کی ترویج کریں اور امر با لمعروف اور نہی از منکر کے ساتھ جدوجہد کریں۔
عالمی تقریب مذاهب نے موجود مزاحمتی علماء کو پاکیزہ افراد قرار دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے عوام انکی سیرت پر عمل کریں گے۔
عالم اسلام کے امور میں رھبر کے مشیر آیت الله تسخیری نے بھی علما کی پیروی پر تاکید کرتے ہوئے کہا: علما اور دانشور اس وقت درست طور پر کردار ادا کرسکتے ہیں جب وہ انبیاء کی سیرت پر چلیں گے۔
انکا کہنا تھا کہ نبی اکرم(ص) اور اهلبیت(ع) علما معاشرے کے رہنما ہیں اور انکی ذمہ داریاں خطیر ہیں۔
آیت الله تسخیری نے کہا کہ مزاحمتی بلاک ان علما کی سپرستی میں ہے جو شہادت کی راہ پر گامزن ہیں۔
دیگر مقررین نے بھی وحدت امت پر تاکید کرتے ہوئے عظیم علما جیسے حضرت امام خمینی، آیتالله بروجردی، شیخ شلتوت، امام موسی صدر، سید محمدباقر صدر کی سیرت پر چلنے پر تاکید کی۔/۹۸۸/ن
گناہ، انسان کو ذلیل و رسوا کردیتا ہے | مسلمانوں کو سامراجیت و طاغوتیت کے مقابل تسلیم ہونے کا حق نہیں
قرآن سے تمسک، اسلامی اتحاد ہر خطرہ سے محفوظ رہے گا | قران تجلی کی صورت مگر بارش تجافی کی صورت نازل ہوئی
یوم ولادت امام حسن عسکری(ع) کے موقع پر محفل حسن قرآت
شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت
بابری مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مزید عرضیاں داخل
بابری مسجد کی شہادت کی27 ویں برسی
خداوند متعال عفو و بخشش کو سب سے زیادہ پسند کرتا ہے
امت مسلمہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے
حضرت معصومہ قم(س) کی رحلت پر ہر آنکھیں اشکبار
اسٹوڈنٹس ڈے، ایرانی عوام کی استکبار کے خلاف جدوجہد کا دن
کشمیر میں 4 ماہ میں 38 کشمیری جاں بحق 853 زخمی
تصویری رپورٹ: مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت نہیں، دین کی ضروریات میں سے ہیں
اگر منصب کے لائق نہیں تو عہدہ لینے سے پرھیز کریں
وزارت خارجہ فلسطین: عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
عراقی وزیر اعظم کو وطن سے وفا کی سزا دی گئی
علامہ سید صفدر حسین نجفی کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
سیدعمار الحکیم: قبائل نے فتنوں کا راستہ بند کردیا
صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور خرم آباد کے امام جمعہ کا تقرر