25 November 2019 - 00:22
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441630
فونت
غاصب صھیونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں مزید گھر گرا دئے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی اناطولیہ نیوز سے رپورٹ کے مطابق، صھیونی رژیم کے اہلکاروں نے الخلیل میں واقعہ «العروب» کیمپ کے علاقے میں تعمیرکاری کے نام پر مزید دو فلسطینی گھروں کو بلڈوزرو سے مسمار کردیا۔

صھیونی فورسز نے اس موقع پر فلسطینی مظاہرین کو آنسو گیس اور ہوائی فائرنگ سے منتشر کیا۔

مطالعاتی مرکز «عبدالله الحورانی» کا کہنا ہے: سال گذشتہ میں ۵۳۸ گھروں کو قدس اور غزہ کی پٹی میں گھرایا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک ہزار تین سو شہری بشمول ۲۵۵ پچپن بچے آوارہ اور دربدر ہوچکے ہیں، ان گھروں میں پینتالیس فیصد قدس میں واقعہ تھے۔

صھیونی رژیم عام طوپر غزہ کی پٹی مین ج کے علاقے کے گھروں کو تعمیر کاری کے نام پر گرا رہا ہے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں