20 November 2019 - 13:28
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441631
فونت
سن ۲۰۱۹ کی رپورٹ کے مطابق مسلمان باحجاب خواتین کے خلاف حملوں میں اضافہ ہورہا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایس‌ بی‌ ایس کے « سال ۲۰۱۹ کو آسٹریلیا می اسلام فوبیا رپورٹ» شایع کیا گیا ہے جسمیں واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ سال ۲۰۱۷ میں اسلامو فوبیا میں ساٹھ فیصدی اضافہ ہوا ہے۔

امور مہاجرین کے وزیر«ڈیویڈ کولمن» نے اس رپورٹ پر حیرت کا اظھار کیا ہے۔

اس رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ سال ۲۰۱۹، میں مسلمان لڑکیوں اور خواتین کے خلاف حملوں میں اضافہ ہوا ہے اور ۳۵۰ حملے جو سال ۲۰۱۶ اور ۲۰۱۷ میں ہوئے تھے اس میں ساٹھ فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

مذکورہ سروے «چارلز اسٹریٹ» یونیورسٹِی کے اسلامی مرکز کے تعاون سے انجام دیا گیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ اسلامو فوبیا کے حوالے سے ستّر فیصدل نشانہ مسلمان خواتین بنی ہیں۔

امور مہاجرین کے وزیر مسٹرکولمن کا کہنا ہے کہ آسٹریلین حکومت تعصب اور نسل پرستی کی مخالف ہے اور ایسی رپورٹ اور واقعات قابل قبول نہیں۔/۹۸۸/ن


تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں