‫‫کیٹیگری‬ :
20 November 2019 - 13:30
News ID: 441632
فونت
آذرباِئجان میں ہر جمعے کو یہاں شیعہ سنی ملکر نماز جمعہ ادا کرتے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی ٹی آرٹی ورلڈ نیوز سے رپورٹ کے مطابق، باکو میں واقع مسجد " حیدر "  شیعہ سنی مرکز کا سمبل قرار دیا جاتا ہے جہاں شیعہ سنی ملکر نماز ادا کرتے ہیں۔

باکو کے شیعہ شہری «روفار قارایف» کا کہنا ہے: میں ایک شیعہ ہوں یہاں نماز پڑھتا ہوں اور تمام اہل سنت بھائی بھی یہی پر آکر نماز ادا کرتے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ ہمارا یہ وطیرہ رہا ہے اور دیگر جگہوں کے برعکس یہاں کوئی تفرقہ نہیں۔

جمہوریی آذربائجان میں شیعوں کی اکثریت ہے جبکہ اہل سنت ۱۵ فیصد قرار دیا جاتا ہے تاہم یہاں سب ملکر امن و محبت کے ساتھ بسر کرتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ حیدر مسجد باکو بارہ ہزار مربع میڑ پر قایم ہے اور چار میناروں والی اس مسجد کو اسلامی طرز تعمیر کے ساتھ خوبصورتی سے قایم کیا گیا ہے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬