21 November 2019 - 23:27
News ID: 441636
فونت
ایران کے مختلف شھروں میں حالیہ پر تشدد آمیز کارروائیوں کے خلاف مختلف شھروں میں عوامی ریلی منعقد کی گئیں۔

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اایران کے مختلف شھروں میں حالیہ پر تشدد آمیز کارروائیوں کے خلاف مختلف شھروں میں عوامی ریلی منعقد کی گئیں۔

تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر سے عوامی ریلی کا آغاز اور شہداء اسکوائر پر اختتام ہوا۔

شھر قم میں بھی مصلائے قم سے شھر کی انقلابی عوام نے حوزہ علمیہ اور مراجع تقلید و علماء کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے بھر پور انداز میں ریلی میں شرکت کی ۔ /۹۸۹/ف

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬