23 November 2019 - 21:20
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441639
فونت
ایڈمنٹن میں نشست بعنوان " بچے کی فکری پرورش میں ماں کا کردار قرآن کے رو سے " منعقد کی گئی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام حسین ع اسلامی مرکز کی ویب سائٹ کے مطابق ایڈمنٹن میں نشست بعنوان " بچے کی فکری پرورش میں ماں کا کردار قرآن کے رو سے " منعقد کی گیی جس سے خاتون دانشور محترمہ خانم ابراھیمی نے خطاب کیا۔

مذکورہ نشست امام حسین اسلامی مرکز کے ہفتہ پروگرام کا حصہ ہے جو مقامی وقت کے مطابق سات بجے رات منعقد کی گیی۔

مرکز کے دیگر پروگرام میں تلاوت سورہ یاسین اور دعائے کمیل کی قرآت شامل تھی۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کے اسلامی مرکز کے تعاون سے عید میلاد النبی کا جشن بھی منایا جائے گا جسمیں شاعری، تلاوت قرآن، اور خطابات شامل ہیں۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں