01 December 2019 - 23:06
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441691
فونت
اسلامی قرآنی مطالعاتی نشست، دسمبر کے آخر میں ترکی استنبول میں منعقد ہوگی ۔

رسا نیوز ایجنسی کی خبر رساں ادارے ویسٹ " waset" سے رپورٹ کے مطابق، اسلامی قرآنی سیمینار کا مقصد قرآنی موضوعات پر مختلف ممالک کے علما اور دانشوروں کے آراء پر جمع کرانا ہے۔

سیمینار میں جدید مطالعاتی نتایج، چلینجیز اور تحفظات کے حوالے سے مباحثہ بھی ہوں گے۔

«توحید قرآن کے رو سے»،‌ «قرآن اور آرٹس»،‌ «قرآن اور صحت»،‌ «قرآن اور ماحول»،‌ «قرآن اور انسانی حقوق»،‌ «قرآن اور علم»،‌ «قرآن و فلسفه»،‌ «عدالت و صلح قرآن کے رو سے»،‌ «قرآن اور معاشرہ»،‌ اور «قرآن و سیاست» جیسے موضوعات پر مقالے پیش ہوں گے۔

سیمینار میں «قرآن اور انبیاء»،‌«قرآن اور اقلیتیں»،‌ «قرآن اور جدید علوم»،‌ «قرآن اور میڈیا»،‌ «قرآن اور اخلاقی اقدار»،‌«قرآن و تاریخ» اور «قرآن سوشیالوجی» بھی موضوعات میں شامل ہیں۔

علمی کمیٹی میں ترکی، ملایشیاء،‌ ایران، آسٹریلیا، امریکا، اٹلی اور پاکستانی علما اور دانشور شامل ہیں۔

مذکورہ سیمینار جمعرات اور جمعہ (۱۹- ۲۰ دسمبر) کو استنبول میں منعقد ہوگا۔/۹۸۹/ف

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں