رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق تکفیری افکار کی روک تھام کانگریس کے دفتر کے مطابق ایرانی تعاون سے
«تکفیری افکار روکنے میں اسلام تعلیمات کا کردار» کے موضوع پر کانفرنس اٹھارہ دسمبر یوم انسداد تشدد و شدت پسندی کے دن منعقد ہورہی ہے۔
تلفیس شہر کے اہل بیت(ع) فاونڈیش کے ہال میں کانفرنس بدھ اٹھارہ دسمبر کو منعقد ہوگی جسمیں ایرانی سفیر، ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر کے علاوہ اہم علما اور دانشور ترکی، ایران، آذربایجان اور روس سے شرکت کریں گے۔
کانفرنس کے شرکاء بعض مقامات کا دورہ اور ایرانی سفیر اور جارجیا کے اہم رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔/۹۸۸/ن
اجودھیا کے معاملے میں نو نومبر کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی سبھی درخواستیں خارج
رہبر معظم کی معاشرے میں نماز کے ذریعہ نفسیاتی سلامتی اور نشاط پیدا کرنے پر تاکید
مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرنا مغرب کا ایجنڈا ہے / مسلمانوں کو لڑا کر اسلحہ فروخت کرنا دشمن کی سازش کا حصہ ہے
ایٹمی معاہدہ نے ثابت کردیا کہ مغربی ممالک قابل اعتماد نہیں ہیں
انسانی حقوق کا عالمی دن محض بیانات کے بجائے عملی کوششوں کا نیازمند ہے
انسانی حقوق کے دعویداروں کی آنکھوں پر مفادات کی پٹی بندھی ہے
شہریت سے متعلق بل NRC آئين ھندوستان پر حملہ ہے
ہر دور سے زیادہ آج امت اسلامیہ کو اتحاد کی ضرورت ہے
۵۶ اسپشل قرآء کے درمیان مقابلہ
ھندوستان میں مقابلہ حفظ قرآن و حدیث
ھندوستان میں مقابلہ حفظ قرآن و حدیث
برطانیہ میں اسلامو فوبیا، باحجاب طالبہ پر بہیمانہ تشدد
امام علی نے فرمایا: خوف خدا، قران کریم پرعمل، قناعت اور قیامت کی آمادگی تقوے کی چار بنیادیں ہیں / خوف خدا نہ رکھنے والا عالم دین، دائرہ علم سے باہر ہے
تیونس میں 70 ویں قرآنی مقابلوں کا آغاز
یونیورسٹیز کے تعلیمی نظام سے شیخ طوسی اور آخوند خراسانی جیسی شخصیتیں نہیں تربیت پاسکتیں / ڈیگری اور مارکشیٹ کیلئے پڑھنے والے ملّا نہیں بن سکتے
اسلام اوردیگرادیان میں فراوان مشترکات موجود ہیں / دنیا کا پورا نظام صلح و دوستی پر قائم ہے
قرآن سے تمسک، اسلامی اتحاد ہر خطرہ سے محفوظ رہے گا | قران تجلی کی صورت مگر بارش تجافی کی صورت نازل ہوئی
امریکہ، سعودیہ، امارات اور صدام حسین کی باقیات، عراق کو متزلزل کرنے کے درپہ ہیں
نوجوانوں کو شدت پسندی کا درس دینے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے
حضرت معصومہ قم(س) کی رحلت پر ہر آنکھیں اشکبار