30 July 2009 - 18:10
News ID: 70
فونت
کتاب ثقافت قران کی 21 جلد منتشر کی گئی :
رسا نیوز ایجنسی- کتاب ثقافت قران کی21 جلد ، قرآن کریم کےمفاهیم اور موضوعات کی دسترسی کا اھم وسیلہ منتشر کی گئی
فرهنگ قرآن

 رسا نیوز ایجنسی  کے رپوٹرکی رپورٹ کے مطابق کتاب ثقافت قران( فرهنگ قرآن) کی اکیسویں جلد ، قرآن کریم  کےمفاهیم اور موضوعات کی دسترسی کا اھم وسیلہ ، مولفہ حجت الاسلام والمسلمین اکبر هاشمی رفسنجانی ،مرکز ثقافت و معارف قرآن کی جانب سے تدوین  اور موسسه بوستان کتاب کے توسط سے  بازار میں ائی ۔

یہ کتاب  معارف قرآن کریم کے معانی اور مفاهیم قرآن کریم کا معجم ہے جو مضوعات کے لحاظ سے الف باء کی ترتیب سے مرتب کی گئی ہے ۔

 

 یہ اثر قران کریم کے ھزاروںموضوع  پر مشتمل ہے اسکے علاوہ معارف قرآن کریم کے زمینے میں اطلاع‏رسانى کے فریضے کا  عہدے دار ہونا خود ایک قسم کی موضوعى تفسیر کہلاتی ہے ۔

 

 « کتاب ثقافت قرآن کریم » مرکز ثقافت و معارف قرآن کریم کے علمی گروہ کی تلاش کا نتیجہ ہے ۔

 

 کتاب ثقافت قرآن کریم مطالب کی وضاحت اورشفافیت کی بناء پر اپنے مخاطب سے ربطہ برقرار کرتی ہےاور اس کو دینی متون اور مطالب سے اگاہ کرتی ہےاور کوشش کرتی ہے مطالب کے ذیل میں اس کے مشخصات کو ذ کرے تاکہ لغت نامہ میں خطا کا احتمال کم رہے۔

 

 اور اسی طرح یہ اثرتیس جلد کا مجموعہ قرآن کریم کے مفاهیم اور موضوعات  پر مشتمل ہے جسمیں موضوعات کو  الف، باء کی ترتیب سےمرتب کیا گیا ہے۔ یہ کتاب مرکز ثقافت و معارف قرآن کریم کی جانب سے حجت الاسلام والمسلمین هاشمی رفسنجانی کے نوشتہ جات کی بناء پر مرتب کی گئی ہے اور ابھی تک اسکی اکیسویں جلد دفتر تبلیغات اسلامی حوزه علمیه سے وابستہ انتشارات بوستان  کی جانب سےچھپ کر منتشر ہوچکی ھے یہ معجم معنایی دنیا میں سب سے بڑی قرآن کریم کی معجم معنایی ہے۔

 

 کتاب ثقافت قرآن کریم کی اکیسویں جلد کا پہلاچاپ موسسه بوستان کتاب کی جانب سے نسخه  ۱۰۰۰ کی تعداد میں ۵۱۶ صفحه پر مشتمل بہترین جلد اور وزیری سایز میں منتشر کیا گیا ۔(ن)

 

 --------------------------------------------------------------------------------

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬