30 July 2009 - 19:13
News ID: 71
فونت
بوستان کتاب نے منتشر کیا :
رسا نیوز ایجنسی - «المعجم التطبیقی للقواعد الاصولیه فی فقه الامامیه» کی پہلی جلد موسسه بوستان کتاب کی جانب سے منتشر کی گئی.
فقه الاماميه

رسا نیوز ایجنسی  کے رپوٹرکی رپورٹ کے مطابق«المعجم التطبیقی للقواعد الاصولیه فی فقه الامامیه»کی پہلی جلد محمدحسن ربانی کی کوشش سےعربی زبان میں مؤسسه بوستان کتاب کی جانب سے منتشر کی گئی .


اس تفصیلی معجم میں اساس اور قواعد اصول فقه کا فقهی مسائل میں استفادہ کا معیار اور طریقہ عصر متأخرین میں یعنی علامه حلی کےزمانےسے صاحب جواهر کے زمانے تک دقت سے بیان کیا گیا ہے
 .

یہ اثر چودہ سال سے زیادہ کچھ محققین کی زحمتوں کا ثمرہ ہے . فقیهون کا مذکورہ زمانےمیں اصول کے قواعد اور ھرایک فقیہ کے اصولی نظریات سے معیار استناد  ، تحول کے مراحل ،رشد و رکود،علم اصول کا زمانہ فترت،علم فقہ و اصول  ایک دوسرے سے  پیوستگی ا ور ارتباط کی مقدار، ھرایک فقیہ کے فقهی مکاتب کی شناسایی کو اس کتاب میں دیکھ سکتے ہیں  .


«المعجم التطبیقی للقواعد الاصولیه فی فقه الامامیه»کی پہلی جلد عربی زبان اور وزیری سایز میں دیڑہ لاکھ ریال کی قیمت کے ساتھ سن ۲۰۰۹کی گرمی کی فصل میں مؤسسه بوستان کتاب کی جانب سے منتشر کی گئی . (ن)

--------------------------------------------------------------------------------

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬