شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں
09 May 2020 - 18:58
محمد عیسی:

شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں

اسلامی ورلڈ یونین کے جنرل سکریٹری نے بیان کیا: جو مسلمانوں میں اختلاف کا سبب ہے وہ فرقہ پرستی ہے وگرنہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور اعتدال پسندی کے قائل ہیں۔
پاکیزگی، صبر و تقوا؛ تهذیب نفس کے اہم اصول
09 May 2020 - 18:55
آیت الله تحریری:

پاکیزگی، صبر و تقوا؛ تهذیب نفس کے اہم اصول

حوزہ علمیہ مروی تہران کے متولی نے تیرہویں ماہ مبارک رمضان کی دعا کی تشریح کرتے ہوئے پاکیزگی، صبر و تقوا؛ تهذیب نفس کے اہم اصول شمار کئے اور کہا: اهل بیت(ع) نیک سیرت افراد کی فہرست میں بالاترین منزل پر ہیں ۔
امام حسن نے ثابت کیا کہ دین اسلام کی سربلندی ہر چیز پر مقدم ہے
09 May 2020 - 17:58
علامہ وحید کاظمی:

امام حسن نے ثابت کیا کہ دین اسلام کی سربلندی ہر چیز پر مقدم ہے

یوم ولادت نواسہ رسول (ص) کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سربراہ کا کہنا تھا کہ چودہ سو سال قبل صلح کرکے امام حسن علیہ السلام نے یہ درس دیا کہ امت مسلمہ کی سلامتی کیلئے کسی بھی شے کو قربان کیا جا سکتا ہے۔
ایت اللہ اعرافی کا خط امیدوں کی کرن ہے
08 May 2020 - 18:14
کرونا وائرس کے حوالے سے؛

ایت اللہ اعرافی کا خط امیدوں کی کرن ہے

مجمع علمائے شیعہ جنوب ھند کے موسس اور جنرل سیکریٹری نے ھندوستان کے موجودہ حالات کے پیش ںظر ایت اللہ اعرافی کے خط کو امیدوں کی کرن جانا ۔
آیۃ اللّٰہ اعرافی کا خط ھندوستانی معاشرہ سے انکے اخلاص کی نشانی
08 May 2020 - 17:45
کرونا وائرس کے حوالے سے؛

آیۃ اللّٰہ اعرافی کا خط ھندوستانی معاشرہ سے انکے اخلاص کی نشانی

سفینۃ النجات دہلی کے ایڈیٹر اور بین الاقوامی مبلغ نے کرونا وائرس کے حوالے سے ھندوستان کے علماء اور دینی رہنماوں کے نام آیۃ اللّٰہ اعرافی کے خط کو ھندوستانی معاشرہ سے ان کے اخلاص کی نشانی جانا ۔
ایت اللہ اعرافی کا خط منحوس کرونا وائرس سے لڑنے میں قوت قلب کا سبب ہے
07 May 2020 - 16:13
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:

ایت اللہ اعرافی کا خط منحوس کرونا وائرس سے لڑنے میں قوت قلب کا سبب ہے

سرزمین ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ «تنظیم المکاتب» کے سربراہ نے ایت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں کہا: اپ کا خط منحوس کرونا وائرس سے لڑنے میں قوت قلب کا باعث ہے ۔
پاراچنار دھماکہ علاقہ کا امن ایک مرتبہ پھر خراب کرنے کی سازش ہے
06 May 2020 - 16:08

پاراچنار دھماکہ علاقہ کا امن ایک مرتبہ پھر خراب کرنے کی سازش ہے

ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے رہنماء کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر شرپسندی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ گذشتہ نصف ماہ کے دوران شدت پسندی کے متعدد واقعات کا رونما ہونا انتہاء پسندوں کے دوبارہ فعال ہونے اور مذموم عزائم کی نشاندہی کرتا ہے۔
ایت اللہ اعرافی کی تحریر انکی وسعت نظر کی بیانگر ہے
06 May 2020 - 04:02
ھندوستان کے مشھورعالم دین:

ایت اللہ اعرافی کی تحریر انکی وسعت نظر کی بیانگر ہے

جامعہ امام جعفر صادق صدر امام بارگاہ جونپورھندوستان کے پرنسل نے ایت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں اپنی تحریر میں کہا: ایت اللہ اعرافی کی تحریر انکی وسعت نظر کی بیانگر اور ہم سب کی دلگرمی کا سبب ہے ۔