بابری مسجد پر سمجھوتہ نہیں کریں گے
17 July 2019 - 19:49
مسلم پرسنل لا بورڈ:

بابری مسجد پر سمجھوتہ نہیں کریں گے

مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابری مسجد کے بدلے میں کوئی چیز نہیں لی جائے گی ۔
تعلیم اور اتحاد اسلامی کے بغیر مسلمانوں کی سربلندی ناممکن
15 July 2019 - 15:51
پیر سید اشفاق بخاری:

تعلیم اور اتحاد اسلامی کے بغیر مسلمانوں کی سربلندی ناممکن

جموں و کشمیر ضلع کے بڈگام کے اہل سنت عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں فروعی مسائل کو بالائے طاق رکھکر اپنے مشترکات پر مل بیٹھنا چاہئے کہا: تعلیم اور اتحاد اسلامی کے بغیر مسلمانوں کی سربلندی ممکن نہیں ہے ۔
جرمنی میں 3 مساجد کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں
13 July 2019 - 12:32
مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کو عروج:

جرمنی میں 3 مساجد کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں

یورپی ممالک خاص طور سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں اسلاموفوبیا کا سلسلہ جاری ہے اور کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں یا ان کے مقدسات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
روضہ مبارک حضرت عباس ع کی طرف سے خواتین کے لیے علمی،ثقافتی اور تفریحی سرگرمیوں پر مشتمل پروگرام کا انعقاد
11 July 2019 - 13:11

روضہ مبارک حضرت عباس ع کی طرف سے خواتین کے لیے علمی،ثقافتی اور تفریحی سرگرمیوں پر مشتمل پروگرام کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے معارف اسلامی و انسانی کے ذیلی ادارے شعبہ الخطابة الحسینیۃ برائے خواتین کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران خواتین کے لیے تخلیقی،علمی، ادبی، ثقافتی اور تفریحی سرگرمیوں پر مشتمل پروگرام کا انعقاد۔