امام خمینی رہ اللہ کے نظام توحید اور ربوبیت کے نظام پر کامل یقین اور ایمان رکھتے تھے
27 June 2019 - 13:08
حجت الاسلام سید جواد نقوی :

امام خمینی رہ اللہ کے نظام توحید اور ربوبیت کے نظام پر کامل یقین اور ایمان رکھتے تھے

تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ امام خمینی رہ کی آواز دنیا کی ان طاقتوں کے خلاف تھی، جو اسلام کی حقیقی تعلیمات کو مسخ کرکے دنیا بھر میں اسلام کی شکل میں من پسند مذہب کا اجراء چاہتے تھے ۔
ہندوستان میں قرآن کریم کی نمائش میں کتاب ’’المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سر بلاغتہ ‘‘ کی رونمائی
27 June 2019 - 12:31

ہندوستان میں قرآن کریم کی نمائش میں کتاب ’’المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سر بلاغتہ ‘‘ کی رونمائی

آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کی کوششوں سے نہایت ہی عظیم ، ذی قیمت اور عمدہ کتاب’’المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سر بلاغتہ‘‘ کی ہندوستان کے شہر حیدرآباد کے سالارجنگ نامی میوزیم میں منعقد قرآن کریم کے بین الاقوامی سیمینار اور نمائش کے موقع پر رونمائي کردی گئی ہے ۔
میڈیا اخلاقیات کی ضروریات اور اس کے تقاضے
26 June 2019 - 22:54
آیت الله ممدوحی  نے درس اخلاق میں،

میڈیا اخلاقیات کی ضروریات اور اس کے تقاضے

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ معاشرہ کی ثقافت صحافیوں اور اہل میڈیا کے ہاتھوں میں ہے کہا: میڈیا جس قدر ترقی کرے گا لوگوں کی ثقافت بھی اسی قدر ترقی کرے گی ۔
استقامت و فداکاری ہر میدان میں کامیابی کا ضامن ہے
20 June 2019 - 19:13
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :

استقامت و فداکاری ہر میدان میں کامیابی کا ضامن ہے

آستان قدس رضوی کے متولی نے حضرت زینب (س) کے حرم مطہر کے متولی سے ملاقات میں کہا کہ ایرانی عوام کے جذبہ استقامت و پامردی ، دشمن شناسی اور بصیرت و ہوشیاری کی وجہ سے تمام تر دھمکیوں کے باوجود امریکا کے اندر کبھی بھی ایران کے اسلامی جمہوری نظام پر فوجی جارحیت کی ہمت نہيں ہوگی۔
24 ویں ولایت پروگرام میں 12 هزار اسٹوڈنٹس کی شرکت
19 June 2019 - 14:00
حجت الاسلام الهی راد نے خبر دی:

24 ویں ولایت پروگرام میں 12 هزار اسٹوڈنٹس کی شرکت

ولایت پروگرام کے ذمہ دار نے 24 ویں ولایت پروگرام میں شرکت کے لئے 12 هزار اسٹوڈنٹس کی جانب سے نام لکھوائے جانے اور 4500 اسٹوڈنٹس کو سمر کلاسز کے لئے قبول کئے جانے خبر دی ۔
صحیفہ سجادیہ میں خدا کی معرفت اور اس کی نعمتوں کا شکرانہ امام سجاد(ع) کی زبانی
19 June 2019 - 13:55
آیت الله رجبی نے بیان کیا:

صحیفہ سجادیہ میں خدا کی معرفت اور اس کی نعمتوں کا شکرانہ امام سجاد(ع) کی زبانی

مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کے رکن نے ولایت کے پروگرام کو نئی اسلامی تہذیب کے لئے جوان نسل کے قیام کا زمینہ جانا اور کہا کہ انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم کی بنیادوں کی تعلیم اس پروگرام کا حصہ ہے ۔