زینب کبری س راتوں کو عبادت کرتی تھیں اور اپنی زندگی میں کبھی بھی تہجد کو ترک نہیں کیا
26 March 2020 - 19:11
محترمہ نرگس سجاد جعفری :

زینب کبری س راتوں کو عبادت کرتی تھیں اور اپنی زندگی میں کبھی بھی تہجد کو ترک نہیں کیا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات نے کہا کہ کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر بارگاہ صاحب العصر والزمان عج اور تمام راھیان راہ حق و مقاومت کی خدمت میں تہنیت و تبریک پیش کرتی ھوں ہے۔
واقعہ معراج انسانی بلندی کی بے نظیر مثال ہے
22 March 2020 - 18:19
قائد ملت جعفریہ پاکستان :

واقعہ معراج انسانی بلندی کی بے نظیر مثال ہے

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ واقعہ معراج جہاں ہمارے لیے مسرتوں اور خوشیوں کا سامان بہم کرتا ہے وہاں ہمیں زندہ رہنے کے آداب بھی سکھاتا ہے اور زندگی کے ایسے رموز سے روشناس کرتا ہے جن کا ادراک ظاہر کی آنکھ نہیں رکھ سکتی۔
حضرت امام علی رضا(ع) حضرت فاطمہ معصومہ(س) اور حضرت شاہ عبدالعظیم(ع) کے روضےعارضی طور پر زائرین کیلئے بند
17 March 2020 - 21:11

حضرت امام علی رضا(ع) حضرت فاطمہ معصومہ(س) اور حضرت شاہ عبدالعظیم(ع) کے روضےعارضی طور پر زائرین کیلئے بند

حضرت امام علی رضا علیہ السلام ،حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا اور حضرت شاہ عبد العظیم علیہ السلام کے روضوں کے متولیوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے زائرین کے لئے ان مقامات مقدسہ کو عارضی طو ر پر بند کئے جانے کا اعلان کیا ہے ۔
کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم
15 March 2020 - 23:24

کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم

کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ آستان قدس رضوی کی جانب سے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم کیا جارہا ہے ۔