اُمت مسلمہ کسی حد تک مذہبی منافرتوں کے خطرے سے دور ہو چکی ہے
14 November 2019 - 22:49
سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو(۴)

اُمت مسلمہ کسی حد تک مذہبی منافرتوں کے خطرے سے دور ہو چکی ہے

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے خصوصی انٹرویو میں یہ کہتے ہوئے کہ عراق میں بم نصب شدہ گاڑیاں سعودی خفیہ اداروں کیجانب سے بھیجی گئی تھیں کہا: امریکی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ شام میں فتح حاصل کرنے کے بعد لبنان میں داخل ہوں گے۔
امریکا کا مقصد فلسطین نہیں بلکہ ایران پہ امریکی تسلط کو واپس حاصل کرنا ہے
05 November 2019 - 23:40
سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو(۳)

امریکا کا مقصد فلسطین نہیں بلکہ ایران پہ امریکی تسلط کو واپس حاصل کرنا ہے

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے مجلہ مسیر کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو کے دوران بتایا کہ امریکی منصوبہ یہ تھا کہ امریکہ، فلسطین میں حماس اور جہاد اسلامی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں اور پھر حزب اللہ لبنان پر حملہ کریں ۔
انقلاب اسلامی کی کامیابی خطے میں طاقت کے توازن کو باقی رکھنے کی وجہ بنی
23 October 2019 - 15:48
سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو (۲)

انقلاب اسلامی کی کامیابی خطے میں طاقت کے توازن کو باقی رکھنے کی وجہ بنی

اسلامی انقلاب کی کامیابی، اُن اقوام میں بھی امید زندہ کرنے کا باعث بنی، جو اسرائیل کے وجود سے بہت تکلیف میں تھے کیونکہ ابتدا ہی سے امام خمینی کا موقف، صیہونی سازش، فلسطین کی آزادی اور فلسطینی جہادی گروہوں کی حمایت کے بارے میں بالکل واضح تھا۔
ایران کی جنگی توانائی کے سلسلہ میں مذاکرہ جنگ کا پیش خیمہ |  امریکا ایران کو خلع سلاح کرنے میں کوشاں
15 June 2019 - 22:05
اسلامک انٹیلیجنٹ یونیٹی کے سربراہ نے رسا سے گفتگو میں:

ایران کی جنگی توانائی کے سلسلہ میں مذاکرہ جنگ کا پیش خیمہ | امریکا ایران کو خلع سلاح کرنے میں کوشاں

اسلامک انٹیلیجنٹ یونیٹی کے سربراہ قدیری ابیانہ نے دشمن کے مقابل استقامت اقتدار اور سربلندی کی نشانی جانا اور کہا: ایک ملک کی جنگی توانائی کے سلسلہ میں مذاکرہ جنگ روکنے کا مقدمہ نہیں ہے بلکہ جنگ کا پیش خیمہ ہے ۔
امت مسلمہ کیطرف سے ایرانی بھائیوں کی امداد میں سستی قابل افسوس ہے
17 April 2019 - 23:39
ڈاکٹر سمیعہ راحیل قاضی:

امت مسلمہ کیطرف سے ایرانی بھائیوں کی امداد میں سستی قابل افسوس ہے

اسلامی نظریاتی کونسل کی سابق خاتون رکن نے جب تک امت مسلمہ زوال کا شکار ہے اور جب تک وہ اس قرآنی فلاحی نظام کی طرف نہیں آتی، سودی چنگل سے معیشت نہیں نکلتی، اس وقت تک ہمارا ںظام ٹھیک نہیں ہوسکتا ۔
نبی کریم ص کی عترت طاہرہ سے تمسک واجب ہے
19 March 2019 - 15:20
حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی :

نبی کریم ص کی عترت طاہرہ سے تمسک واجب ہے

ھندوستان کے معروف مبلغ و مفکر نے کہا : جس طرح خدا اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت و فرماں برداری واجب ہے اسی طرح اہل بیت اطہارؑ سے تمسک و اتّباع اوران کی پیروی کرنا بھی واجب ہے۔