کتاب، سیدنا امام حسین علیہ السلام اور معرکۂ حق و باطل
26 August 2020 - 12:48

کتاب، سیدنا امام حسین علیہ السلام اور معرکۂ حق و باطل

مصنف محترم نے ناصبیوں کا یہ نقطہ نظر نقل کیا ہے کہ امام حسینؑ کی طرف داری غلو پر مبنی ہے نیز انھیں باغی قرار دے کر وہ انکے قتل کو جائز قرار دینے کے درپے ہیں۔ اس سلسلے میں علامہ الازہری نے یہ واضح کیا ہے کہ کربلا میں امام حسینؑ کا مقصد امت میں پھوٹ ڈالنا نہ تھا بلکہ آپ جماعت ہی میں رہنا چاہتے تھے۔
محرم، عبرت کے چند پہلو / واقعہ کربلا پر شیعہ و سنی برابر کے غمگین ہیں
26 August 2020 - 12:22

محرم، عبرت کے چند پہلو / واقعہ کربلا پر شیعہ و سنی برابر کے غمگین ہیں

کربلا کے واقعہ نے ساری امت مسلمہ کے دلوں کو چھلنی کردیا، اس کا درد والم اور اس کی تکلیف وملال جتنا اہل تشیع کو ہے اس سے کہیں زیادہ اہل سنت کو ہے، درین حال جب بھی محرم کا مہینہ آتا ہے دونوں گروہوں کے درمیان اختلافات بھی بھڑک اٹھتے ہیں ۔
قائد ملت جعفریہ خطیب اعظم حضرت علامہ سید محمد دہلوی رح
23 August 2020 - 17:43

قائد ملت جعفریہ خطیب اعظم حضرت علامہ سید محمد دہلوی رح

آپ نے١٨٩٩ء کوایک علمی گھرانہ میں آنکھ کھولی ،آپکاآبائی تعلق موضع پتن ہیٹری ،ضلع بجنور یو۔پی کے زیدی سادات سے تھاآپ کے والد محترم کانام سیدآفتاب حسین اورآپ کے جدگرامی کانام سید غازی الدین حسن تھاآپ کے والد جناب مولانا مرحوم سیدآفتاب حسین دہلی کی شیعہ جامع مسجدمیں پیش نماز تھے .
غاصب صہیونی رژیم کے ہاتھوں مسجد اقصی کی بے حرمتی کی 51 ویں سالگرہ
22 August 2020 - 11:35

غاصب صہیونی رژیم کے ہاتھوں مسجد اقصی کی بے حرمتی کی 51 ویں سالگرہ

آج مسجد اقصی کو نذر آتش کئے جانے کے افسوسناک واقعے کو نصف صدی گزر جانے کے بعد بھی اس مقدس مقام کے اردگرد صہیونی فوجی تعینات ہیں۔ مسجد اقصی کے نیچے صہیونی رژیم نے لمبی لمبی سرنگیں کھود رکھی ہیں جن سے اس مسجد کی بنیادیں خطرے کا شکار ہو گئی ہیں۔
امام حسین اور کربلا سے مربوط عنوان پر کتابیں ڈیجیٹل لائیبریری پر استفادہ کے لئے موجود
20 August 2020 - 14:56

امام حسین اور کربلا سے مربوط عنوان پر کتابیں ڈیجیٹل لائیبریری پر استفادہ کے لئے موجود

بر صغیر میں امام حسین اور کربلا سے مربوط عنوان پر بہت کچھ لکھا گیا ہے اور عربی و فارسی زبان سے بہت ساری کتابیں اور مقالات ترجمہ کی گئیں ہیں ۔ ایام محرم میں استفادہ کے لئے ڈیجیٹل لائیبریری سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔
آمد محرم اور پاکستان کے مسائل و مشکلات
17 August 2020 - 12:49

آمد محرم اور پاکستان کے مسائل و مشکلات

بانیان مجالس و جلوس ہائے عزا اس ماہ محرم کو ایک چیلنج سمجھیں اور یہ سوچ و فکر کریں کہ اسوقت دنیا ان پر نظریں گاڑے ہوئے ہے اور کسی بھی غلطی، گستاخی یا اشتعال انگیزی کا فائدہ ہمارے دشمن نے اٹھانا ہے، جو ایسے موقعہ کی طاق میں ہے تو صورتحال بہتر رہے گی۔
مباہلہ اور اسکا پیغام
14 August 2020 - 18:35

مباہلہ اور اسکا پیغام

۲۴ ذی الحجہ وہ مبارک و مسعود تاریخ ہے جس میں پیغمر اسلام و اہلبیت اطہار علیھم السلام کو نصارٰی نجران پر تاریخی فتح حاصل ہوئی اور اسے روز مباہلہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔