استعماری قوتیں اہل تشیع کو توڑنا اور کمزور کرنا چاہتے ہیں
16 July 2019 - 14:16
حجت الاسلام راجا ناصر عباس جعفری :

استعماری قوتیں اہل تشیع کو توڑنا اور کمزور کرنا چاہتے ہیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ دشمنان مکتب اھلیبیت ع نے اس ڈر سے کہ پاکستان میں کہیں دوسرا خمینیؒ بُت شکن نہ پیدا ہوجائے ہمارے عظیم و شجاع قائد علامہ عارف حسین الحسینی کو شہید کر دیا ۔
ایران کے خلاف جنگ کا اعلان پورے علاقے کے خلاف جنگ کا اعلان ہے
14 July 2019 - 15:09
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ:

ایران کے خلاف جنگ کا اعلان پورے علاقے کے خلاف جنگ کا اعلان ہے

حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے کہا :حزب اللہ کے پاس وہ دفاعی قوت جو اسرائیل کو ہمارے ساتھ جنگ کرنے سے روکتی ہے اس کو اسرائیل بھی جانتا ہے، اس لئے وہ حملہ کرنے سے پہلے ہزار دفعہ سوچے گا۔
امریکہ، مسلم ممالک کی تقسیم اور اسرائیل کو مضبوط کرنے کے منحوس مشن پر گامزن
13 July 2019 - 13:03
علامہ عارف واحدی:

امریکہ، مسلم ممالک کی تقسیم اور اسرائیل کو مضبوط کرنے کے منحوس مشن پر گامزن

شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ امریکہ، مسلم ممالک کو ایک ایک کر کے تباہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اسرائیل کو مضبوط کرنے، مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے منحوس مشن پر گامزن ہے۔
ہزاروں بے گناہ یمنی معصوم بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے قتل عام کے بعد امارات راہ فرار کی کوشش میں
11 July 2019 - 20:03

ہزاروں بے گناہ یمنی معصوم بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے قتل عام کے بعد امارات راہ فرار کی کوشش میں

متحدہ عرب امارات نے یمن کے دلدل میں گرفتار اپنے بعض فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور امارات کے اس فیصلے کے بعد یمن کے خلاف سعودی عرب کے جارح اور جنگ طلب اتحاد میں بہت بڑا شگاف پیدا ہوگیا ہے۔