بغداد کی ایک امام بارگاہ میں دھماکہ، متعدد جاں بحق اور زخمی
عراقی نیوز ایجنسیوں نے مغربی بغداد کے ایک امام بارگاہ میں دھماکہ کی خبر دی ۔
پاکستانی فضائی حدود پروازوں کیلئے کھول دی گئیں
پاکستان نے چار مہینے بعد مشرقی فضائی حدود تمام کمرشل پروازوں کے لئے کھولتے ہوئے ہندوستان کے لئے فضائی حدود کے استعمال کی بندش ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
شیخ زکزکی کے حامیوں پر نائجیریا کی فوج کی فائرنگ
نائجیریا کے فوجیوں نے اسلامی تحریک کے بانی شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے میں شریک لوگوں پر حملہ کرکے کم سے کم ایک شخص کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
ایران جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں
چین:
چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران جوہری معاہدے کو ایک جامع بین الاقوامی معاہده قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیموں کا ٹرمپ کے خلاف کیس دائر
انسانی حقوق کی امریکی تنظیموں نے تارکین وطن کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسیوں کے خلاف عدالت میں کیس دائر کردیا ہے۔
اسرائیلی بربریت کی انتہا فلسطینی بچے کو کچل کر شہید کر دیا
غرب اردن میں ایک صیہونی نے اپنی کار سے کچل کر ایک چھے سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔
سعودی عرب کی خونخوار حکومت پر خوف و ہراس طاری
یمنی ڈرون نے ملک خالد ایئر پورٹ میں اسلحہ کے گودام اور فوجی وسائل کو نشانہ بنایا ۔
استعماری قوتیں اہل تشیع کو توڑنا اور کمزور کرنا چاہتے ہیں
حجت الاسلام راجا ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ دشمنان مکتب اھلیبیت ع نے اس ڈر سے کہ پاکستان میں کہیں دوسرا خمینیؒ بُت شکن نہ پیدا ہوجائے ہمارے عظیم و شجاع قائد علامہ عارف حسین الحسینی کو شہید کر دیا ۔
قرآن مجید کتاب ھدایت اور مکمل نظام حیات ہے
علامہ مقصود علی ڈومکی:
عشرہ کرامت اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے گوٹھ تاج محمد برڑو میں محفل جشن کا اہتمام کیا گیا۔
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں