Tags - آخرت
آیت ‌الله کاظم صدیقی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: دنیا کی محبت انسان کو آخرت کو بھلا دیتی ہے جب کہ انسان کی حقیقی منزل اخرت ہے ، حرام چیزوں سے پرھیز اور واجبات کی انجام دہی کے ذریعہ انسان خود سے دنیا کی محبت کو دور کرسکتا ہے ۔
News ID: 440527    Publish Date : 2019/06/03

آیت الله سیدان:
حوزه علمیہ کے استاد نے کہا: گناہوں سے چشم پوشی اور حسنات کو برائیوں کی جگہ دینا تقوے کے دیگر فوائد ہیں ۔
News ID: 439670    Publish Date : 2019/02/02

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
قرآن کریم کے مفسر نے انسان کی دنیوی اہم ذمہ داری حق کی عبادت اور مخلوق کی خدمت بیان کی اور کہا : بی دینی و فساد کا بنیادی سبب بے دینی و امام زمانہ (عج) سے غفلت ہے ۔
News ID: 436250    Publish Date : 2018/06/12

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : انسان کو چاہیئے کہ دنیا پرستوں و ظالمین سے سبق حاصل کرنا چاہیئے اور غور کریں کہ شاہ ایران ، صدام اور دوسرے ظالموں کا کیا حشر ہوا ہے ۔
News ID: 436155    Publish Date : 2018/06/03

آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن نے کہا: طلاب ھرگز اُس علم اور فقہ کی ترقی جس پر اسلام و شریعت کی بقا کا انحصار ہے پیچھے نہ رہیں نیز تعلیم اور تحصیل کے ساتھ ساتھ خود سے بھی غافل نہ ہوں ۔
News ID: 435199    Publish Date : 2018/02/28

آیت ‌الله جوادی آملی کے تفسیر کے درس میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اگر کوئی شخص قلب و عقل کی چوٹی پر پہوچ جائے تو وہ دنیا میں زندگی بسر نہیں کرتا ہے بلکہ وہ آخرت ی ہو جاتا ہے اظہار کیا : دنیا اس چیز کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے کہ انسان کے قلب و عقل کو خود میں جگہ دے سکے ، امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں آخرت کے فرزندوں میں سے رہو اور اس جگہ زندگی کرو ۔
News ID: 8753    Publish Date : 2015/11/26

آیت‌ الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آخرت میں دنیا کے کردار پر پشیمانی بے سود ہے کہا: خداوند متعال نے قران کریم میں انسانوں کو متنبہ کیا ہے پھر بھی کچھ لوگ فقط آیات کی تلاوت کرتے ہیں اس پر عمل نہیں کرتے ۔
News ID: 8043    Publish Date : 2015/04/15

آیت ‌الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت‌ الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اگر کسی نے دنیا میں سب کے سامنے کسی کی ابرو ریزی کی اور اس کی توھین کی تو خداوند متعال اسے آخرت میں رسوا کرے گا کہا: اگر کسی نے دنیا میں کسی کی عزت داری کی تو آخرت میں بھی وہ عزت دار ہوگا ۔
News ID: 7563    Publish Date : 2014/12/08