Tags - اصلاح
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین نے کہا کہ کربلا کسی خاص فرد یا شہر کے لئے نہیں بلکہ امت کو جہالت اور ظلمتوں سے نکالنے کے لئے ہے۔
News ID: 441245    Publish Date : 2019/09/08

حجت الاسلام کلباسی:
حوزه علمیه اصفهان کے ذمہ دار نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ تحصیل علوم دین دلوں کو حیات عطا کرتی ہے کہا: حوزہ علمیہ اور دینی مراکز جوانوں کی اصلاح کا بہترین مرکز ہیں ۔
News ID: 435837    Publish Date : 2018/05/07

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: مبلغین بخوبی سمجھ لیں کہ دور حاضر میں تبلیغ اور تقریر مستحب کی منزل سے نکل کر واجب کی منزل میں پہونچ چکی ہے کیوں کہ دشمن ، سٹلائٹ چائنلز ، سائٹوں ، سوشل میڈیا اور موبایل کے ذریعہ عوام کے عقائد کو خراب کرنے اور بدلنے میں کوشاں ہے ۔
News ID: 435836    Publish Date : 2018/05/07

آیت الله ناصری:
سرزمین ایران کے معروف عالم دین آیت الله ناصری نے اپنے اور پروردگار کے رابطہ کی اصلاح کی تاکید کی اور کہا: بے عمل عالم کیلئے شدید ترین عذاب ہے ، لہذا حرام انجام نہ دیں ، حب جاه، حب مقام اور حب احترام نہ رکھیں ، خدا سے معاملہ کریں تاکہ ہماری باتیں دوسروں پر اثر انداز ہوں ۔
News ID: 435835    Publish Date : 2018/05/07

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آ‌یت الله جوادی آملی نے شعبان کے مہینہ سے استفادہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے وضاحت کی : اپنی اصلاح کے لئے ہمارے پاس کوئی بہانہ و عذر نہیں ہے اور جیسے حالات میں بھی ہوں کریم خاندان ہمارے ساتھ ہیں اور ہماری تمام مشکلات کو حل کرتے ہیں اور ہم جو بھی چاہتے ہیں وہ عطا کرتے ہیں ۔
News ID: 435651    Publish Date : 2018/04/22