Tags - اقتصاد
آیت الله مدرسی کا مطالبہ:
مرجع تقلید عراق نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ عراق کے اقتصاد ی بحران کیلئے مناسب اور جامع پروگرام بنایا جائے ۔
News ID: 443142    Publish Date : 2020/07/11

سعودیہ میں تیزی سے گرتی معیشت کی کئی وجوہات ہیں، پچھلے کچھ عرصہ میں تیل کی قیمتیں بڑی تیزی سے نیچے آئی ہیں۔ کرونا کیوجہ سے تیل کی طلب میں ہونیوالی بڑی کمی نے مزید دھچکا لگایا۔ معیشت کی تباہی کی سب سے اہم وجہ جس نے سعودی عرب کو ہلا کر رکھ دیا۔
News ID: 442764    Publish Date : 2020/05/18

تاجر انجمن کشمیر ھندوستان:
کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر شیخ عاشق حسین نے کہا ہمارا سرسری اندازہ ہے کہ کشمیر کی اقتصاد یات کو 5 اگست سے اب تک پندرہ ہزار کروڑ روپیہ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
News ID: 441728    Publish Date : 2019/12/08

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ بڑے بڑے غبن اور گھوٹالے نے ملک کو مفلوج کردیا ہے کہا: جس ملک کے اقتصاد کو خطرہ لاحق ہوجائے وہ غارت اور نا امنی کا شکار ہوجاتا ہے ۔
News ID: 441662    Publish Date : 2019/11/25

آٹھ ماہ قبل؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آٹھ ماہ قبل کابینہ کے ایک اجلاس میں اقتصاد ی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اغیار پر اعتماد کے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا: حکومت کو ملکی ترقی کے سلسلے میں اندرونی خداداد وسائل پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
News ID: 439893    Publish Date : 2019/03/04

محمدجواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے نے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے۔
News ID: 439633    Publish Date : 2019/01/28

حجت الاسلام فصاحت حسین :
ھندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : غربت کی اصلی وجہ لوگوں کی انفرادی مشکلات نہیں ہیں بلکہ یہ غلط نظریات اور غیر عادلانہ نظام کی بنا پر ہے۔
News ID: 437643    Publish Date : 2018/11/13

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ آئین کے تحت غیر مسلم قرار پانے کے بعد قادیانیوں کا مسلمان ہونے پر اصرار کرنا ریاست کے آئین اور قانون سے انحراف ہے۔
News ID: 437072    Publish Date : 2018/09/06

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایرانی سفراء اور نجی شعبہ کے درمیان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کی جابرانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکی حکام کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہے۔ امریکی پابندیاں صرف ایران کے خلاف نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے خلاف بھی ہیں ۔
News ID: 436718    Publish Date : 2018/07/29

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے چار جمع ایک ممالک نے معاہدے کو باقی رکھنے کے تعلق سے اپنے عملی اقدامات شروع کردئے ہیں ۔
News ID: 436622    Publish Date : 2018/07/17

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے گزشتہ روز ایرانی پروفیسروں اور اقتصاد ی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
News ID: 436075    Publish Date : 2018/05/28

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سیاسی مشکلات کو اقتصاد ی مسائل کا نتیجہ جانا ہے اور کہا : ۲۰ فی صد سود کے ذریعہ گھریلو پیداوار کو فروغ نہیں دیا جاسکتا ہے اور نہ اس میدان میں مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔
News ID: 435905    Publish Date : 2018/05/13

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اقتصاد ی مسائل کو سیاسی مشکلات کا باعث بتایا اور کہا: ۲۰ پرسنٹ سود کے ذریعہ قومی پیداوار کو رونق نہیں مل سکتی ۔
News ID: 435900    Publish Date : 2018/05/12

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اربوں ڈالر کے ٹیکس لگانے کے اقدامات سے دنیا میں تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔
News ID: 435418    Publish Date : 2018/03/25

محمد رضا عطار زادہ :
رضوی اقتصاد ی تنظیم کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا: استقامتی معیشت کے ہدف کو فروغ دینا آستان قدس رضوی کی اہم ترین اقتصاد ی ذمہ داری ہے ۔
News ID: 434957    Publish Date : 2018/02/08

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
ایران کے آئندہ ١٢ویں صدارتی انتخابات کے امیدوار نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور بہادر جوانوں کی موجودگی سے آج وطن عزیز پر ممکنہ خطرات اور جنگ کے امکانات کا خاتمہ ہوگیا ہے۔
News ID: 427907    Publish Date : 2017/05/04

آیت ‌الله علوی‌ گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی‌ گرگانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ تمام امور پر نظارت حکومت کی ذمہ دایوں میں سے ایک ہے بیان کیا : حکومت کو تمام پروجیکٹ کو خود انجام نہیں دینا چاہیئے کیونکہ یہ عوام کی نا رضایتی کا سبب ہوتی ہے اسی وجہ سے بہتر ہے کہ حکومت اپنے پروجیکٹ کو عوام اور فنی کمپنیوں کے ذمہ کرے اور خود اس پر نظارت کی ذمہ داری انجام دے ۔
News ID: 7807    Publish Date : 2015/02/15

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اسلامی اقتصاد کے مطابق ہر انسان کو فلاح و بہبود میسر ہونا چاہیئے اور غریبی و بے کاری کو جڑ سے ختم کرنا چاہیئے بیان کیا : افسوس کی بات ہے اس سلسلہ میں جیسا کام ہونا چاہیئے ویسا نہیں ہوا ہے ۔
News ID: 7491    Publish Date : 2014/11/18

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اسلامی اقتصاد کے مطابق ہر انسان کو فلاح و بہبود میسر ہونا چاہیئے اور غریبی و بے کاری کو جڑ سے ختم کرنا چاہیئے بیان کیا : افسوس کی بات ہے اس سلسلہ میں جیسا کام ہونا چاہیئے ویسا نہیں ہوا ہے ۔
News ID: 7490    Publish Date : 2014/11/18