Tags - المعجم
آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کی کوششوں سے نہایت ہی عظیم ، ذی قیمت اور عمدہ کتاب’’ المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سر بلاغتہ‘‘ کی ہندوستان کے شہر حیدرآباد کے سالارجنگ نامی میوزیم میں منعقد قرآن کریم کے بین الاقوامی سیمینار اور نمائش کے موقع پر رونمائي کردی گئی ہے ۔
News ID: 440676    Publish Date : 2019/06/27