Tags - ترقی
قائد انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملکی پیداوار میں مشکلات کو برطرف کرنا چاہیے کیونکہ ملکی پیداوار میں اکثر رکاوٹیں اور مشکلات ملک کے اندر موجود ہیں۔
News ID: 443538    Publish Date : 2020/08/23

آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا : کبھی ایک واحد امر کے دو کنار ہوتے ہیں کہ ایک طرف ترقی کے اسباب ہیں تو دوسری طرف انسان کے زوال کی وجہ ہوتی ہے ۔
News ID: 443013    Publish Date : 2020/06/25

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ڈرونز کی پیداوار میں دنیا کے 5 ممالک کی فہرست میں شامل ہیں اور ہمارے اکثر ڈرونز " کرار" نام سے موسوم ہیں ۔
News ID: 442545    Publish Date : 2020/04/20

آیت الله سید سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے سرزمین عراق کے جوان طلبا اور اسٹوڈنٹس کو نصیحتیں کرتے ہوئے انہیں اتحاد و یکجہتی کے ساتھ عراق کے مستقبل کو منور کرنے کی دعوت دی ۔
News ID: 441145    Publish Date : 2019/08/26

ایرانی وزیر خارجہ :
محمد جواد ظریف نے میزائلوں کی تیاری کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی وپیشرفت کا صرف ایک نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا : ایران کسی بھی میدان میں دوسروں پر انحصار نہیں کرتا۔
News ID: 439907    Publish Date : 2019/03/05

علامہ شیخ جواد حافظی :
بلتستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ عوام کا دیرینہ مطالبہ اسکردو کارگل روڈ کو فوری طور پر کھول کر منقسم خاندانوں کو ملایا جائے۔
News ID: 439818    Publish Date : 2019/02/21

ڈاکٹر روحانی:
ڈاکٹر روحانی نے کہا: انقلاب سے پہلے صحت کے شعبہ میں ایران کی دوسرے ممالک سے وابستگي نمایاں تھی لیکن آج دنیا کے صف اول کے ممالک میں شامل ہوگيا ہے ۔
News ID: 439678    Publish Date : 2019/02/04

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محققین اور سائنسدانوں سے ملاقات میں علمی و سائنسی پیشرفت جاری رکھنے پر زور دیا ہے.
News ID: 439595    Publish Date : 2019/01/23

ڈاکٹر کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے بہت سے ممالک نے اپنی آزاد پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے امریکہ سے اپنے راستے جداکر لئے ہیں۔
News ID: 437337    Publish Date : 2018/10/07

قرآن کریم، ہمارے نجات کا علمبردار، درس عبرت، اور ذکر خدا کی کتاب ہے ۔
News ID: 436631    Publish Date : 2018/10/14

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے بیان کیا : امام خمینی (رہ) نے ہم کرسکتے ہیں کا پرچم اٹھایا اور مقام معظم رہبری نے ہمیشہ تعلیم دی ہے کہ اس قوم کے جوانوں کی ہمت ملک کو دین اور دینی تعلیمات کی بنیاد پر ترقی دلا سکتا ہے ۔
News ID: 436460    Publish Date : 2018/07/01

آیت‌ الله سبحانی :
حضرت آیت ‌الله سبحانی نے کہا : جس قوم کے پاس علم و دانش ہوگا وہ ترقی و تکامل کے راستہ پر قدم بڑھائے گا لیکن جو قوم پڑھنے لکھنے و علم میں پسماندگی کا شکار ہوگا وہ ہمیشہ دوسروں کا محتاج رہے گا ۔
News ID: 436060    Publish Date : 2018/05/27

بیرسٹر ظفر اللہ کی رائے تھی کہ مسلمان ممالک مجموعی طور پر عہد حاضر کے چیلنجز کا صحیح طور پر سامنا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ لہٰذا انتہا پسندی فطری اظہار کے طور پر سامنے آئی ہے۔ گذشتہ چند صدیوں میں انسان نے جو سائنسی ترقی کی ہے، مسلم ممالک اسکا ساتھ نہیں دے سکے۔
News ID: 435424    Publish Date : 2018/03/26

قمر عباس غدیری:
بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں تنظیمی تعلیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر نے کہا کہ کاپی کلچر اور سفارشی نظام نے ملک کو تباہی کے کنارے لگایا ہے، بجٹ مختص کرنے کے باوجود استعمال نہ کرنا حکمرانوں کی کرپشن کو ظاہر کرتی ہے۔
News ID: 435131    Publish Date : 2018/02/23

آیت ‌الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے ادارہ مواصلات کے اہلکاروں سے ملاقات میں کہا: ھرگز پابندیاں ترقی کی راہ میں روکاوٹ نہ بنیں ۔
News ID: 7153    Publish Date : 2014/08/19