Tags - تعصب
بی جے پی اور اس سے منسلک ہندو انتہا پسند تنظیموں کی طرف سے مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف تعصب اور ناروا سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 442895    Publish Date : 2020/06/07

سونیا گاندھی:
ھندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے ھندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی پر فرقہ وارانہ وائرس پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ھندوستانی وزیر اعظم مودی ھندوستان میں نفرت اور فرقہ واریت کا بیج بو رہے ہیں ۔
News ID: 442574    Publish Date : 2020/04/25

سرزمین عراق کے مشھور عالم دین نے کہا کہ لوگ تعصب ات اور فرقہ پرستی سے پرھیز کریں اور اس کے بجائے قومیت کی تقویت پر خاص دھیان دیں ۔
News ID: 441368    Publish Date : 2019/09/25

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے اس فوجی کو معاف کر دیا ہے جسے ایک عراقی قیدی کو جان سے مارنے پر پچّیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
News ID: 440343    Publish Date : 2019/05/08

فرقہ وارانہ کارروائیوں کا الزام؛
مجلس وحدت مسلمین کے اعلیٰ اختیاراتی ادارے شوریٰ عالی نے مسلم لیگ نون کی م تعصب پالیسی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
News ID: 435164    Publish Date : 2018/02/26

رسا نیوز ایجنسی – منفی تعصب کے خاتمے کے لئے جو ابتدائی ترین کام اہل مذہب کو کرنا ہے، وہ ہے ’’دوسروں کے مقدسات کا احترام۔‘‘ تعصب کے خاتمے کا کم از کم تقاضا یہی ہے۔ اس کی تلقین خود مذہبی راہنماؤں کو کرنا ہے اور اس کی پاسداری کا اہتمام بھی سب سے پہلے انہیں کو کرنا ہے۔ یہ کام صرف ایسی کانفرنسوں، محفلوں اور مذاکروں میں نہیں ہونا چاہیئے کہ جہاں دیگر مذاہب اور مسالک کے لوگ بیٹھے ہوں، بلکہ ان محفلوں میں ایسا کرنا زیادہ ضروری ہے جہاں کسی مذہبی راہنما کے ہم مسلک لوگ موجود ہوں
News ID: 8648    Publish Date : 2015/11/04