Tags - تعلقات
عمران خان:
نجی ٹی وی کے اینکر پرسن کامران خان کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ فلسطین کے متعلق ہماری پالیسی وہی ہے جو قائد اعظم نے بتا دیا تھا، اس لیے ہم بالکل اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے۔
News ID: 443490    Publish Date : 2020/08/19

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک سے تعلقات کا فروغ موجودہ ایرانی حکومت کی اہم ترجیح ہے جس پر کامیابی کے ساتھ کام ہورہا ہے۔
News ID: 440209    Publish Date : 2019/04/18

انجمن علمائے فلسطین نے آج «غاصب صھیونیت » سے تعلقات کے بارے فتوی جاری کردیا ہے ۔
News ID: 439894    Publish Date : 2019/03/04

امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
News ID: 437637    Publish Date : 2018/11/12

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
News ID: 437266    Publish Date : 2018/09/29

عمران خان :
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی آئندہ حکومت پڑوسی ممالک بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری لائے گی۔
News ID: 436701    Publish Date : 2018/07/26

بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں قائم ہونے والی ہر حکومت کے ساتھ ایران کے تعلقات بہتر اور اچھے رہیں گےیورپی یونین کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کو برقرار رکھنے کے لئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں لیکن یورپی یونین میں امیرکہ کام قابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہے۔
News ID: 436005    Publish Date : 2018/05/21

قومی اتحاد پارٹی عراق کے سربراہ:
قومی اتحاد پارٹی عراق کے سربراہ نے کہا: عراق کے دروازے سبھی کے کھلے ہوئے ہیں ، ہم علاقے اور دنیا کے تمام خصوصا پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات قائم کرنے میں کوشاں ہیں ۔
News ID: 435173    Publish Date : 2018/02/26

رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے نئے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان کے صدر حامد کرزئی سے ملاقات میں دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات پر تاکید کی ۔
News ID: 5760    Publish Date : 2013/08/05