Tags - جاسوس
ایرانی محکمہ انٹیلیجنس فورسز کی چوبیس گھنٹے کوششوں سے دشمن طاقتوں کی غیر ملکی انٹلیجنس خدمات سے وابستہ متعدد جاسوس وں کی نشاندہی کی گئی اور انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
News ID: 443432    Publish Date : 2020/08/12

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے 17 جاسوس وں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں بعض کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔
News ID: 440863    Publish Date : 2019/07/22

علماء صور کونسل لبنان کے سربراہ :
علماء صور کونسل لبنان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ یاسر الحبیب برطانوی نفوذی ہے غیر ملکی دشمنوں سے زیادہ امریکی سنی اور برطانوی تشیع سے خطرہ جانا ہے ۔
News ID: 435335    Publish Date : 2018/03/13

سعودی عرب کا جاسوس صہیونی حکومت اسرائیل ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ غاصب صیہونی حکومت سٹیلائٹ کے ذریعے یمن کی جاسوس ی کر کے ساری اطلاعات سعودی عرب کو فراہم کررہی ہے-
News ID: 7971    Publish Date : 2015/03/30