Tags - حج
زائرین خانه خدا نے گذشتہ روز آخری دن الوداعی طواف کیا۔
News ID: 443351    Publish Date : 2020/08/03

اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب عالمی سطح پر حج کا ماحول نہ بن سکا اور سرزمین حج از سے باہر رہائش پذیر فرزندان توحید کے لئے حج ممکن نہیں ہو پایا۔ مگر اس درمیان کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔
News ID: 443336    Publish Date : 2020/08/01

اس سال کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں عالمی وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔
News ID: 443335    Publish Date : 2020/08/01

رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں کی ٹھوس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کی نسل پرست حکومت کے شقاوت آمیز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 443312    Publish Date : 2020/07/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہر سال حج اج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام ارسال کیا۔
News ID: 443309    Publish Date : 2020/07/29

مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
News ID: 443307    Publish Date : 2020/07/29

اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی ال حج ہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ رہے ہیں۔
News ID: 443278    Publish Date : 2020/07/27

شیعہ و سنی علماء کی درخواست؛
شیعہ و سنی علماء کرام نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ سندس فاﺅنڈیشن کے غریب مریضوں کی مدد کرنیوالے خواتین و مرد اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں، ان مریضوں پر خرچ کیا جانیوالا پیسہ بہت بڑے اجر و ثواب، آپ کے کاروبار میں برکت کا سبب ہے ۔
News ID: 443226    Publish Date : 2020/07/20

سعودی عرب کی وزارت حج و عمره نے کورونا کی وجہ سے حج کے سخت شرائط کا اعلان کرتے ہوئے مناسک حج ادا کرنے کی تاکید کی۔
News ID: 443224    Publish Date : 2020/07/20

حجت‌الاسلام سید عبد الفتاح نواب :
حج و زیارت امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : حج کے اکثر اعمال کھلے مقامات پر انجام پاتے ہیں اور افراد کی تعداد کو کم کر کے معین فاصلہ کے ذریعہ انجام دیا جا سکتا ہے ۔
News ID: 443015    Publish Date : 2020/06/26

سعودی وزارت حج و عمره نے عوامی صحت کی حفاظت کے پیش نظر محدود حج کا اعلان کردیا۔
News ID: 443002    Publish Date : 2020/06/23

انڈین حج کمیٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر حج فارم پر کرنے اور قرعہ اندازی کے تمام پروسیس روک دینے اور حج کینسلی کا اعلان کردیا۔
News ID: 442961    Publish Date : 2020/06/17

سعودی عرب کے حکام نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
News ID: 442941    Publish Date : 2020/06/14

ملائیشیا نے کورونا وبا کے پیش نظر رواں سال اپنے شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا۔
News ID: 442935    Publish Date : 2020/06/13

سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا ہے۔
News ID: 442911    Publish Date : 2020/06/09

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین :
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں خودکش دھماکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دورہ کو ناکام بنانے کی سازش ہے۔
News ID: 442134    Publish Date : 2020/02/18

محمد اکرم رضوی :
انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ نے اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے جعلی جہادی تنظیمیں کھڑی کی ہیں، اسلام امن و محبت، رواداری اور احترام انسانیت کا درس دیتا ہے۔
News ID: 442003    Publish Date : 2020/01/26

حجت الاسلام شیخ علی نجفی:
حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے یاد دہانی کی کہ حج کے بہت سارے فوائد ہیں از جملہ حج ، خدا اور انسان کے رابطے میں استحکام کا سبب ہے ۔
News ID: 441072    Publish Date : 2019/08/16

آیت اللہ بشیر نجفی کے آفس کے مدیر:
حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی کے آفس کے مدیر نے بیان کیا ہے کہ حج کے بہت سارے فائدے ہیں اس میں سے ایک انسان کا اپنے خالق کے درمیان قوی رابطہ ہونا ہے ۔
News ID: 441041    Publish Date : 2019/08/13

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حج اج کرام کے نام ایک پیغام میں حج اج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔
News ID: 441019    Publish Date : 2019/08/10