Tags - حرم
News ID: 442849    Publish Date : 2020/05/31

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے انسداد کی اعلی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس سے پاک علاقوں میں یوم قدس منانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد مقدس مقامات حرم ہائے مطہر کے کھلنے کا امکان قوی ہے۔
News ID: 442745    Publish Date : 2020/05/16

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حکام سے لوگوں کی صاداقانہ خدمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ حکام ہمیشہ لوگوں کے خادم و انکے جواب دہ ہیں اور ان لوگوں کو اپنی ذمہ داری صحیح سے انجام دینی چاہیئے ۔
News ID: 441122    Publish Date : 2019/08/22

نجف اشرف عراق:
News ID: 441094    Publish Date : 2019/08/19

حق کی خاطر جان دینے والا حسین علیہ السلام اربوں لوگوں کے دلوں پر حکومت کر رہا ہے اور انسانیت کی پیشانی کا جھومر ہے۔ معاویہ کی موت کے بعد والی مدینہ سے ملاقات سے پہلے امام حسین علیہ السلام نے اپنے خاندان کے لوگوں سے فرمایا: "میں ان لوگون کا تسلط اور ذلت ہرگز قبول نہیں کرونگا۔"
News ID: 437504    Publish Date : 2018/10/25

دنیا میں کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جنکا ماضی بہت تابناک رہا لیکن وہ ماضی کی تابناکیوں کو حال تک قائم رکھنے میں ناکام رہے جسکی بنا پر حال بھی تاریک ہو گیا اور مستقبل بھی تاریکیوں میں گم ہو کر رہ گیا ۔
News ID: 435640    Publish Date : 2018/04/21

تصویری رپورٹ:
News ID: 8538    Publish Date : 2015/10/10

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ایک حکم میں حجت الاسلام والمسلمین سید علی اصغر دستغیب کو حضرت احمد بن موسی(ع) کے حرم کا متولی مقرر کیا ۔
News ID: 6498    Publish Date : 2014/03/06

رسا نیوز ایجنسی – لبنانی نیوز سائٹ نے تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں حضرت سکینہ کے حرم پر ہونے والے حملہ میں گنبد شھید ہونے کی خبر نشر کی ۔
News ID: 6417    Publish Date : 2014/02/07