Tags - دہشت
سعودی ذرائع ابلاغ نے حشد الشعبی کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈہ شروع کردیا ہے۔
News ID: 440722    Publish Date : 2019/07/04

امریکا روز بروز مقاومت محاذ کے مقابلہ میں ناکام نظر آ رہا ہے اور اب اس نے حزب اللہ کے ارکان کی اطلاع فراہم کرنے والوں کے لئے انعام کا اعلان کیا ہے ۔
News ID: 440237    Publish Date : 2019/04/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا ۔
News ID: 437117    Publish Date : 2018/09/11

فاریاب میں طالبان نے حملہ کرکے ایک ضلع پر قبضہ کرلیا جس کے بعد سے ۱۰۰ افغان فوجی لاپتہ ہیں۔
News ID: 436910    Publish Date : 2018/08/19

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشت گرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے۔
News ID: 436684    Publish Date : 2018/07/24

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ آل شریف اپنے مکروہ کردار کے سبب رسوا ہوئے اور ان کا عبرتناک انجام سامنے آرہا ہے۔
News ID: 436602    Publish Date : 2018/07/15

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربرا ہ نے کہا کہ دہشت گردوں کو الیکشن کے لئے راتوں رات شیڈول فور سے نکال کر کھلی چھٹی دینے کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
News ID: 436578    Publish Date : 2018/07/12

شامی فوج نے صوبہ درعا میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طفس ٹاؤن کو آزاد کرالیا ہے ۔
News ID: 436577    Publish Date : 2018/07/12

اسرائیل کے وزير اعظم :
نیتن یاہو نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو شام میں فوجی بیس بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
News ID: 436037    Publish Date : 2018/05/24

مصر کے جنگی طیاروں نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ۱۵ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 435829    Publish Date : 2018/05/06

بشار اسد :
شام کے صدر بشار الاسد نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔
News ID: 435681    Publish Date : 2018/04/24

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانی ناقابل فراموش ہیں ۔
News ID: 435343    Publish Date : 2018/03/15

علاالدین بروجردی :
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔
News ID: 435312    Publish Date : 2018/03/11

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ قانون کو کاغذوں سے نکال کر عملی صورت میں اس کا نفاذ وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔
News ID: 435015    Publish Date : 2018/02/13

مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فورسز نے ایک آپریشن کے دوران ۱۶ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔
News ID: 434987    Publish Date : 2018/02/11

ولادی میر پوتن :
روس کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں موجود امریکی فوجی، دہشت گردوں کو حتمی شکست سے بچانے کے لیے اسلحہ اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔
News ID: 432268    Publish Date : 2017/12/15

حزب اللہ لبنان کے سینئر رکن :
حزب الله لبنان کے اجرائی کونسل کے نائب صدر نے کردستان اقلیم عراق کی علیحدگی کے لئے ریفرنڈم کا انعقاد کو شام میں داعش کی نجات کے لئے اقدام جانا ہے ۔
News ID: 430232    Publish Date : 2017/10/05

ہندوستان کے نائب صدر :
ہندوستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے عالمی سطح پر کوشش کنے کی ضرورت ہے۔
News ID: 427823    Publish Date : 2017/04/30

آیت الله قبلان:
شیعہ اعلی کونسل لبنان کے سربراہ نے شام حلب کے حیّ الراشدین دہشت گردانہ حملہ کہ جس میں کفریا اور فوعہ کے سیکڑوں بے گناہ شیعہ عوام شہید و زخمی ہوئے ہیں اس سفاکیت کی شدید مذمت کی ہے ۔
News ID: 427551    Publish Date : 2017/04/16

سہون شریف میں خودکش دھماکے میں ۲۵ افراد شہید اور ۱۰۰ سے زائد افراد زخمی ہوگئے، جن میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں بچے خواتین بھی شامل ہیں۔
News ID: 426355    Publish Date : 2017/02/16