Tags - سزا
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید میلاد النبی (ص) اورحضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزا ؤں میں کمی اورعفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
News ID: 441620    Publish Date : 2019/11/14

مصر کی عدالت نے مصر کی کالعدم سیاسی و مذہبی جماعت اخوان المسلمین کے رہنما سمیت 11 اعلیٰ رہنماؤں کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔
News ID: 441270    Publish Date : 2019/09/12

کویت عدالت نے کویت اتحاد اسلامی پارٹی کے چئرمین شیخ المعتوق کو 5 سال کی سزا سنائی ۔
News ID: 440776    Publish Date : 2019/07/10

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں حجت الاسلام شیخ معتوق کے خلاف، کویت عدالت کے ظالمانہ فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 437818    Publish Date : 2018/12/03

سید ناصر عباس شیرازی:
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ہم میں سے کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو لاؤ ہمیں عدالتوں میں پیش کرو ۔
News ID: 437644    Publish Date : 2018/11/13

بحرین کی نمایشی عدالت نے کل بحرین کے ۶ شہریوں کو ملک کے حالات کو خراب کرنے کے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔
News ID: 436125    Publish Date : 2018/06/01

رہبر معظم انقلاب اسلامی ؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے ۱۰۰۷ قیدیوں کی سزا ؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست کی موافقت کی ہے۔
News ID: 432114    Publish Date : 2017/12/05

شیخ نمر کو پھانسی کی سزا اعتراض میں؛
رسا نیوز ایجنسی - سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کو پھانسی کی سزا کے خلاف ہندوستانی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس ملک کی عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی سزا کو غیر منصفانہ فیصلہ بتایا ۔
News ID: 7406    Publish Date : 2014/10/25

شیخ نمر کی پھانسی کی سزا پر؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے علماء کرام اور مراجع تقلید نے شیخ نمر کی پھانسی کی سزا کے خلاف شدید رد عمل کا اظھار کیا ۔
News ID: 7373    Publish Date : 2014/10/18