Tags - عرب
صائب عریقات :
تنظیم آزادئ فلسطین پی ایل او کی ايگزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ رام اللہ ان تمام ملکوں سے اپنے تعلقات ختم کر دے گا جو اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کریں گے۔
News ID: 443657    Publish Date : 2020/09/07

امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے واضح لفظوں میں کہا کہ چند ماہ میں مزید عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات بحال کر لیں گے۔
News ID: 443622    Publish Date : 2020/09/03

متعدد عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں۔
News ID: 443518    Publish Date : 2020/08/21

اعجاز احمد ہاشمی :
جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا کہ خاندانی بادشاہتیں عوام کے فیصلوں کا اختیار نہیں رکھتیں، عوامی رائے معلوم کرنے کیلئے جمہوری طریقے اختیار کئے جائیں۔
News ID: 443470    Publish Date : 2020/08/17

حجت الاسلام سعدی رسا نیوز کے ساتھ گفتگو میں؛
اسلامی تحقیقاتی مرکز اور شہید فاضل اسٹرڑیجیک سینٹر کے سربراہ نے عالمی روز قدس کے نزدیک ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین اسلامی قوم کا دھڑکتا ہوا دل ہے ۔
News ID: 442731    Publish Date : 2020/05/14

آیت الله سید یاسین موسوی:
عراق کے ایک عالم دین نے بیان کیا ہے کہ آل خلیفہ کی طرف سے صیہونی حکومت کی الحشد الشعبی پر حملہ کی حمایت نے اس کے عرب ی خاندان ہونے کا دعوا جھوٹا ثابت ہوا ہے ۔
News ID: 441212    Publish Date : 2019/09/03

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : بعض غدار اور خائن عرب حکمرانوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول کو فروخت کرنے کی گھناؤنی سازش کا آغاز کردیا ہے اور ان کی اس سازش کو ناکام بنانا امت مسلمہ کے فرائض میں شامل ہے۔
News ID: 440658    Publish Date : 2019/06/25

خالد قدومی:
فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے نے کہا کہ عرب ممالک کے حکمرانوں کی کمزور اور امریکہ نواز پالیسیوں کی وجہ سے مسئلہ فلسطین کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔
News ID: 440352    Publish Date : 2019/05/09

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ مسلمانوں کو ٹکرےٹکرے کرنے کے بعد مسلمانوں کے دل میں اسرائیل کی ناجائز ریاست بنائی۔
News ID: 440332    Publish Date : 2019/05/06

مصر کے اس فیصلے نے ایران کو تنہا کرنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منصوبہ بندی کو بڑا دھچکا لگا ہے جو ایران کے خلاف عرب نیٹو کا قیام عمل میں لائے تھے۔
News ID: 440148    Publish Date : 2019/04/11

عالمی جوہری ادارے کے سابق ڈائریکٹر محمد البرادعی نے فلسطین کے خلاف امریکی اقدامات پر عرب حکمرانوں کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انھیں امریکی آلہ کار قراردیا ہے۔
News ID: 436978    Publish Date : 2018/08/27

اسرائیلی پارلیمنٹ سے صہیونی ریاست کے قیام کے حوالے سے منظور شدہ متنازع قانون کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں یہودیوں اور عرب وں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
News ID: 436865    Publish Date : 2018/08/13

اسرائیلی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو خصوصی طور پر صہیونی ریاست کا درجہ دینے کا قانون منظور کرلیا ہے۔
News ID: 436647    Publish Date : 2018/07/19

امریکی وزير خارجہ نے قطر پر شدید دباؤ ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کو فوری طور پر عرب اختلافات ختم کرکے ایران مخالف اتحاد میں شامل ہوجانا چاہیے۔
News ID: 436419    Publish Date : 2018/06/28

بشار اسد:
شام کے صدر بشار الاسد نے دمشق تہران تعلقات کو اسٹریٹیجک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی سرزمین پر ایران کا کوئی فوجی اڈہ موجود نہیں تاہم اگر ضرورت پڑی تو تہران سے اڈہ قائم کرنے کی درخواست بھی کریں گے۔
News ID: 436282    Publish Date : 2018/06/15

بیروت لبنان کے امام جمعہ :
بیروت لبنان کے امام جمعہ نے بیان کیا ہے کہ اسلامی و عرب ی ممالک کو چاہیئے کہ فلسطین کی مظلوم عوام کی ہر طرح سے حمایت کریں ۔
News ID: 435458    Publish Date : 2018/04/01

رائے الیوم کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض شہروں میں مہنگائی کو بہانہ بنا کر احتجاج کرنے والے ضد انقلاب عناصر اور بلوائیوں کو امریکہ ، برطانیہ، سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے ایرانی حکومت اور عوام غیر ملکی مداخلت کی سازش کو ناکام بنادیں گے۔
News ID: 432484    Publish Date : 2018/01/01

لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت الاصلاح و الوحده لبنان کے سربراہ نے عالم اسلام کو غاصب صھیونیت سے مقابلہ کی دعوت دی اور کہا: علاقے کے عرب بادشاہوں کے اقدامات غاصب صھیونیت کی خدمت ہے ۔
News ID: 8117    Publish Date : 2015/05/09

حجت الاسلام سید علی فضل الله:
رسا نیوز ایجنسی - بیروت لبنان کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عرب وں کا انقلاب فتنہ و اختلافات کا شکار ہوگیا ، اسلامی بیداری کے دروس سے بخوبی استفادہ کی تاکید کی ۔
News ID: 6294    Publish Date : 2014/01/06

رسا نیوزایجنسی - سعودی عرب میں سیکوریٹی فورسز نے 300 احتجاجیوں شیعوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
News ID: 5179    Publish Date : 2013/03/02