Tags - قیدی
غاصب صیہونی حکومت قیدی وں سے متعلق تمام عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو پاوں تلے روند رہی ہے۔
News ID: 443100    Publish Date : 2020/07/07

بحرین کی سینٹر جیل کے اہلکاروں نے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا بپا کرنے کی بنا پر قیدی وں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
News ID: 442973    Publish Date : 2020/06/19

انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ۱۸ ہزار قیدی وں کورہا کردیا ہے۔
News ID: 442432    Publish Date : 2020/04/02

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اعیاد رجبیہ، عید نوروز اور عید مبعث کی مناسبت سے بعض قیدی وں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔
News ID: 442334    Publish Date : 2020/03/18

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید میلاد النبی (ص) اورحضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدی وں کی سزاؤں میں کمی اورعفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
News ID: 441620    Publish Date : 2019/11/14

رہبر معظم نے بعض قیدی وں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
News ID: 441096    Publish Date : 2019/08/19

شیخ  المنتظر الحجازی :
سعودی عرب کے دانشور نے کہا : تیس ہزار سے زائد قیدی بغیر کسی جرم و خطا سعودی ٹارچر سیلوں میں بند ہیں۔
News ID: 440482    Publish Date : 2019/05/30

بحرین کے الجو جیل کے قیدی نہایت سخت حالات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
News ID: 436478    Publish Date : 2018/07/03

بحرین کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے سیاسی قیدی وں کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے۔
News ID: 436416    Publish Date : 2018/06/28

حسین جابری انصاری نے کہا کہ قیدی وں کا تبادلہ اور شامی جنگ میں لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک انسانی بحران ہے جس کا حل اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم ترجیح ہے۔
News ID: 436260    Publish Date : 2018/06/12

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدی وں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ۔
News ID: 435305    Publish Date : 2018/03/10

بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی اپیل کورٹ نے پندرہ سیاسی قیدی وں کی سزائے موت اور انیس کی عمر قید کی توثیق کردی ہے۔
News ID: 435282    Publish Date : 2018/03/08

بحرین کی سینٹرل جیل الجو کے قیدی وں نے شہدائے استقامت حسینی نامی انقلابیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ان شہیدوں کے راستے کو آگے بڑھانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں اور ظلم و استبداد کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
News ID: 435026    Publish Date : 2018/02/14

رہبر انقلاب اسلامی نے بعض قیدی وں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کو منظور کرلیا ہے۔
News ID: 426865    Publish Date : 2017/03/14

رسا نیوز ایجنسی - ہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بعض قیدی وں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی ۔
News ID: 7352    Publish Date : 2014/10/11

رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے 1052 سزا یافتہ قیدی وں کی معافی کے سلسلہ میں عدلیہ کے سربراہ درخواست سے موافقت کی ۔
News ID: 6886    Publish Date : 2014/06/13

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کے موقع پر بعض قیدی وں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش سے موافقت کی ۔
News ID: 6063    Publish Date : 2013/10/21

رسا نیوز ایجنسی - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے دسیوں قیدی وں کو معاف فرمایا ۔
News ID: 5785    Publish Date : 2013/08/08