Tags - مذمت
محکمہ تبلیغات اسلامی:
ایران کے محکمہ تبلیغات اسلامی کی کوآرڈینیشن کونسل نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد اور قتل عام کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا: ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی ناقابل برداشت ہے ۔
News ID: 442230    Publish Date : 2020/03/04

روس اور چین نے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر کی شہادت پر ایران کے عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
News ID: 441866    Publish Date : 2020/01/03

عراق کی وزارت خارجہ نے کربلائے معلی میں مظاہروں کی آڑ میں ایرانی کونسلیٹ جنرل آفس پر شرپسندوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 441554    Publish Date : 2019/11/04

جامع مسجد سرینگر کے تقدس اور حرمت کو پامال کرنے کی کوششوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ۔
News ID: 439009    Publish Date : 2018/12/30

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے ملک میں امن و امن کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تعجب اور افسوس کا اظہار کیا ۔
News ID: 437565    Publish Date : 2018/11/04

شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ ساجد نقوی نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ان کی ملک و قوم اور اتحاد اُمت کیلئے خدمات نمایاں ہیں۔
News ID: 437550    Publish Date : 2018/11/02

حزب اللہ لبنان نے اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبر معظم ، ایرانی حکومت ، عوام اور متاثرہ خانداوں کے ساتھ مہدردی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437210    Publish Date : 2018/09/23

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے ایران کے شہر اہواز میں وہابی تکفیریوں کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 437209    Publish Date : 2018/09/23

امریکی کانگریس کے تیس سے زائد ارکان نے وزیر خارجہ پمپیئو سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی سرکوبی کی سختی سے مذمت کریں۔
News ID: 436991    Publish Date : 2018/08/28

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ونزوئلا کے صدر میڈروڈ نکولس پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 436790    Publish Date : 2018/08/05

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کے امور کی عالمی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے اور شام و قطر کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے سے متعلق آل سعود حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا ہے۔
News ID: 436352    Publish Date : 2018/06/23

آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ کا یہ اقدام امت مسلمہ کے اتحاد اور دینی بیداری کیلئے ایک نئی تحریک کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
News ID: 432160    Publish Date : 2017/12/08

رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ تفتان میں شیعہ زائرین پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ۔
News ID: 6871    Publish Date : 2014/06/09

رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان نے سکھر میں حالیہ دہشتگردی کی واردات شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
News ID: 5707    Publish Date : 2013/07/26

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے زیارت اور کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کی ۔
News ID: 5547    Publish Date : 2013/06/16

احمد شوہانی:
رسا نیوزایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن احمد شوہانی نے یورپی طاقتوں کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کو شام پر اسرائیلی حملوں کا اصل سبب قرار دیا ہے ۔
News ID: 5367    Publish Date : 2013/05/08