Tags - مسلمان
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پُرامن معاشرے کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے مذہبی ہم آہنگی اور باہمی احترام وقت کی اہم ضرورت ہے۔
News ID: 443579    Publish Date : 2020/08/28

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے ہندوستان میں مسلمان وں کے خلاف نسلی امتیاز برتنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
News ID: 443532    Publish Date : 2020/08/23

حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں عید سعید غدیر پر روشنی ڈالی اور کہا: اسلام کی تکمیل اعلان غدیر پر ہوئی ہے ۔
News ID: 443391    Publish Date : 2020/08/07

ھندوستان کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متنازعہ شہریت قانون نافذ ہونے کے بعد ھندوستان میں مقیم افغان مسلمان وں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
News ID: 443282    Publish Date : 2020/07/27

دہلی پولیس نے ایک چارج شیٹ داخل کرکے کہا ہے کہ دہلی فسادات کے دوران انتہا پسند ہندو کا مسلح ہجوم مسلمان وں سے ان کی شناخت معلوم کرکے انہیں قتل کررہا تھا۔
News ID: 443132    Publish Date : 2020/07/10

بی جے پی اور اس سے منسلک ہندو انتہا پسند تنظیموں کی طرف سے مسلمان وں اور اقلیتوں کے خلاف تعصب اور ناروا سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 442895    Publish Date : 2020/06/07

لبنان کے اہل سنت عالم دین:
شیخ احمد القطان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ حزب الله لبنان در حال حاضر غاصب صھیونیت سے مقابلہ میں حراست کی پوزیشن میں ہے دفاع کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔
News ID: 442826    Publish Date : 2020/05/27

علامہ ساجد نقوی:
فتح بدر کی مناسبت سے جاری ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مجاہدین بدر کی طرح کندھے سے کندھا ملا کر تمام مسلمان وں کو مشکلات کے حل میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے۔
News ID: 442695    Publish Date : 2020/05/11

شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری:
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید امیر حسین نے اپنے بیان میں ھندوستان میں مسلمان وں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ھندوستان کی آزادی ، ترقی اور پیشرفت میں مسلمان وں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
News ID: 442693    Publish Date : 2020/05/11

امریکہ:
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے ھندوستان کو پہلی مرتبہ 2004 کے بعد اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا ہے۔
News ID: 442604    Publish Date : 2020/04/29

ھندوستان میں سخت گیر ہندو تنظیمیں اور میڈیا کا ایک حلقہ کرونا وائرس کے نام پر مسلمان وں کو بدنام کرنے میں لگا ہے جس کے سبب مسلمان وں کے خلاف حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس گھنونائی سازش پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش کا اظھار کیا ہے ۔
News ID: 442491    Publish Date : 2020/04/12

مسلم انجمنوں اور اداروں نے کرونا سے بچاو کے لیے آگاہی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 442407    Publish Date : 2020/03/30

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حالیہ دنوں میں ہندوستانی مسلمان وں کے قتل عام اور انکے حق میں روا رکھی جانے والی انتہا پسندی کی شدید مذمت کی۔
News ID: 442240    Publish Date : 2020/03/05

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے ھندوستان کے حالیہ سانحے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کے ڈپلومیسی عہدیداروں سے سانحہ کی رسیدگی اور مسلمان وں کے لئے سلامتی ، امنیت اور چین و سکون فراھم کرنے کی کوشش کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 442231    Publish Date : 2020/03/04

علامہ حسن ظفر نقوی:
پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ کشمیر کے بعد اب بھارت میں بھی نہتے مسلمان وں کا قتل عام اور مقدس مقامات کی بے حرمتی انتہائی افسوس ناک ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا ہوگا ۔
News ID: 442227    Publish Date : 2020/03/03

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمان وں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔
News ID: 442223    Publish Date : 2020/03/03

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے دہلی میں مسلم کش فسادات میں مسلمان وں کی شہات اور سینکڑوں زخمیوں کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا: دہلی میں مسلمان وں کا قتل عام، تشدد اور مساجد شہات پر ی اقوام متحدہ اور عالمی تنظیموں کی خاموشی حیران کن ہے
News ID: 442201    Publish Date : 2020/02/29

سید وحید عباس کاظمی :
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے موقع پر انتہاء پسند ہندوں کی جانب سے بیگناہ مسلمان وں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں اور مساجد پر حملہ قابل مذمت ہے ۔
News ID: 442196    Publish Date : 2020/02/27

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امریکہ کو کیوں بھارت او ر اسرئیل کی مکاری، عیاری ، ظلم اور ریاستی دہشت گردی نظر نہیں آتے۔
News ID: 442181    Publish Date : 2020/02/25

جرمنی میں مسجدوں پر دہشتگردانہ حملوں کی سازش کا پردہ فاش ہونے کے بعد اس ملک کے مسلمان وں نے جرمن پولیس سے مزید سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے
News ID: 442139    Publish Date : 2020/02/19