Tags - کارٹون
جمعرات کے روز، شام کے راستے لبنان کی جانب پرواز کر رہے ایرانی ایئر لائن ماہان ایئر کے ایک طیارے کے راستے میں دو امریکی جنگی طیاروں نے رکاوٹیں کھڑی کر کے مسافروں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی اور اسکے قریب خطرناک شکل میں پرواز کرتے ہوئے دسیوں مسافروں کی جسمانی اور نفسیاتی چوٹوں کا سبب بنے۔ امریکہ کے اس اشتعال انگیز بیان کی اقوام متحدہ، مغربی ایشیا کے لئے یورپ کی انسانی حقوق کی نگراں تنظیم اور متعدد ممالک نے مذمت کرتے ہوئے اسے شہری ہوا بازی کے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ / کارٹون : فارس
News ID: 443295    Publish Date : 2020/07/28

حشد الشعبی عراق نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کو ایت اللہ العظمی سیستانی کی حَسیِن تصویر بنا کر توہین آمیز کارٹون کا بہرین جواب دیا ۔
News ID: 443153    Publish Date : 2020/07/12

سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر«الشرق الاوسط» نے گذشتہ شب ایک کارٹون بنا کر ایت العظمی سیستانی کی توھین کی۔
News ID: 443072    Publish Date : 2020/07/04

ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں، سڑکوں، عمومی مقامات اور گاڑیوں پر وائرس کش دواؤں کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے جس میں رضاکار فورس کے علاوہ مسلح افواج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے انسداد کرونا مہم پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یقینی قرائن کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ ایران میں کورونا کی شکست قریب ہے۔
News ID: 442503    Publish Date : 2020/04/13

امریکا نے ۲۰۰۰۰۰(دولاکھ) ماسک بردار کشتی کو جس کی جرمن نے تھائی لینڈ سے خریداری کی تھی چوری کرلیا، برلین: عالمی بحران کے دور میں بھی اس طرح کے وحشیانہ طریقہ کار سے استفادہ نہیں کرنا چاہئے، امریکا، یوروپ کے اپنے اتحادیوں سے ہرگز اس طرح کا برتاو نہ کرے ۔
News ID: 442451    Publish Date : 2020/04/06

News ID: 442069    Publish Date : 2020/02/08

News ID: 441980    Publish Date : 2020/01/22

News ID: 441799    Publish Date : 2019/12/22

News ID: 441792    Publish Date : 2019/12/22

News ID: 441766    Publish Date : 2019/12/16

News ID: 441699    Publish Date : 2019/12/02

News ID: 440926    Publish Date : 2019/07/29

News ID: 440925    Publish Date : 2019/07/29

News ID: 440924    Publish Date : 2019/07/29

News ID: 440129    Publish Date : 2019/04/09

News ID: 436567    Publish Date : 2018/07/11

News ID: 436385    Publish Date : 2018/06/25