Tags - ھند
وزیر اعظم مودی:
ھند وستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے یومِ عاشورہ کے موقع پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین(ع) کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔
News ID: 443602    Publish Date : 2020/08/31

عید قربان کے موقع پر۔؛
انڈیا کے مسلمان بالخصوص حیدرآباد کے عوام آن لائن قربانی میں جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔
News ID: 443280    Publish Date : 2020/07/27

سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھند وستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
News ID: 443180    Publish Date : 2020/07/14

ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور معمول کی زندگی شروع ہونے کے بعد شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
News ID: 442883    Publish Date : 2020/06/05

تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری کا ایک طالبہ اور دو طالب کے علم کے انتقال پر اظھار درد؛
جامعہ امامیہ لکھنو کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا: ۱۹رمضان کو ایک بیٹی کھوئی تھی اور ۲۵ رمضان کی سحر کو دو بیٹے کھو دیئے ۔
News ID: 442776    Publish Date : 2020/05/20

قم ایران:
انڈین اسلامک اسٹوڈنٹنس یونین قم ایران نے جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکھنو کے دو طالب علموں کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
News ID: 442775    Publish Date : 2020/05/20

ندوستان اور پاکستان کے مختلف شہروں میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت پر لاکھوں مسلمانوں نے سوگ مناتے ہوئے امریکہ کے خلاف مظاہرے کئے ۔
News ID: 441895    Publish Date : 2020/01/07

دہشت گرد گروہ داعش نے ھند وستان میں "ولایت الہند" کے نام سے صوبے کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔
News ID: 440363    Publish Date : 2019/05/12

News ID: 440215    Publish Date : 2019/04/20

News ID: 440146    Publish Date : 2019/04/11

اوآئی سی:
او آئی سی نے لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین شدید کشیدگی کو کم کرنے پر تاکید کی۔
News ID: 439860    Publish Date : 2019/02/27

اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ :
ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے کہا : طاقت کے ذریعے آزادی کے جذبے کو دبایا نہیں جا سکتا۔
News ID: 437715    Publish Date : 2018/11/22

ہندوستان نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر روس سے تقریباً چارسو کلومیٹر تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم ایس ۴۰۰ کی خریداری کے سودے پر دستخط کردیئے۔
News ID: 437322    Publish Date : 2018/10/06

ہندوستان کی وزارت تجارت کے ایک سینیئر عہدیدار نے علاقے کی اقتصاد کو رونق بخشنے میں ایران کی چاربہار بندرگاہ کی اہمیت کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے میں اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
News ID: 436716    Publish Date : 2018/07/28

زائرین امام رضا علیہ السلام :
ایک پاکستانی زائرنے کہا: مقامات مقدسہ کی زیارت خداوندعالم سے رابطہ کو تقویت بخشتی ہے اور زائرین کو فضائل اخلاقی کے حصول کی طرف راہنمائی کرتی ہے۔
News ID: 434989    Publish Date : 2018/02/11

حجت الاسلام سید حسن الموسوی المصفوی:
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے سربراہ نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ حریت نوازی، حب الوطنی اور قوم پرستی کی ایک بے نظیر علامت کے طور پر ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔
News ID: 434966    Publish Date : 2018/02/09

حجت الاسلام عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ نے بھارت کے جمہوری دعوے کو شدید تنقید کی نشانہ بنایا ۔
News ID: 434964    Publish Date : 2018/02/09

تصویری رپورٹ:
News ID: 7162    Publish Date : 2014/08/20

سنٹرل بورڈ آف عزاداری ھند کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سنٹرل بورڈ آف عزاداری ھند کے جنرل سکریٹری نے تاکید کی: عراق میں ہو رہے مظالم اور دھشتگردی کیخلاف تمام عالم اسلام کو ایک آواز ہونے کی ضرورت ہے ۔
News ID: 6916    Publish Date : 2014/06/21

News ID: 5876    Publish Date : 2013/09/04