Tags - ہندوستان
وطن عزیز ہندوستان کی موجودہ صورت حال، بے یارو مددگار عوام پرپولیس کی بے رحمی ،بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور بے نواوں کی آواز سے آواز ملاتے ہوے ظالم کی نابودی اور مظلوم کی حمایت کے لیے دعائیہ احتجاجی جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
News ID: 441835    Publish Date : 2019/12/29

حکومت بی جی پی اقتدار کے دوسرے دور میں داخل ہو چکی ہے اور ابھی اس کے پاس چارسال سے زیادہ کا عرصہ باقی ہے دیکھیۓ کیا کیاگل کھلاتی ہے ۔
News ID: 441828    Publish Date : 2019/12/28

ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں حکام نے متنازعہ نئے ظالمانہ اور نسل پرستانہ شہریت قانون کے خلاف پر امن مظاہریں کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے اب تک ریاست میں دسیوں افراد کو شہید کردیا ہے۔ پولیس مسلمانوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے۔
News ID: 441814    Publish Date : 2019/12/25

ہندوستان ی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے کیے گئے حالیہ مسلمان مخالف فیصلوں پر بھارتی عوام کا سراپا احتجاج جاری ہے جبکہ بھارتی عوام نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہٹلر قراردیدیا ہے۔
News ID: 441813    Publish Date : 2019/12/25

غلام نبی آزاد:
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ہندوستان ی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر نے شہری ترمیمی قانون کیخلاف لوگوں کیجانب سے شروع کی گئی جدوجہد کو حق بجانب قرار دیا اور کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ملک کے عوام کو تقسیم کرکے اپنی حکومت کو طول دینا چاہتی ہے۔
News ID: 441810    Publish Date : 2019/12/24

ہندوستان میں شہریت سے متعلق متنازع قانون کے خلاف احتجاج میں اور شدت آگئی ہے۔
News ID: 441808    Publish Date : 2019/12/24

نظام مصطفیٰ پارٹی کے سربراہ:
نظام مصطفیٰ پارٹی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کشمیر کے محاصرے کو ختم کرانے، دنیا بھر میں مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کو ختم کرانے اور ان کے قتل عام کو رکوانے کیلئے اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔
News ID: 441806    Publish Date : 2019/12/23

اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستان میں اسلامی مقدسات کی توہین ، بابری مسجد کی شہادت اور مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
News ID: 441805    Publish Date : 2019/12/23

شہریت کے قانون کے ترمیمی بل کے ایوان زریں و ایوان بالا میں پاس ہونے کے بعد جیسے ہی صدر جمہوریہ نے اس پر دستخط کر کے اس قانون کو منظوری دی ویسے ہی پورے ہندوستان بھر کے سیکولر و انصاف پسند حلقے میں ایک بے چینی کی لہر دوڑ گئی ۔
News ID: 441803    Publish Date : 2019/12/23

News ID: 441799    Publish Date : 2019/12/22

بعض تجزیہ کار اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ نریندر مودی کی جانب سے اپنائی گئی پالیسیوں کا نتیجہ ملک میں ایک خاص قسم کا عقیدہ حکم فرما ہونے کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ اس کا نتیجہ ملک میں تناو اور افراتفری کی صورت میں نکلے گا ۔
News ID: 441798    Publish Date : 2019/12/22

ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور تشدد کے نتیجے میں اب تک 25 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں آٹھ سالہ بچہ بھی شامل ہے ، جبکہ سیکڑوں کی تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 441797    Publish Date : 2019/12/22

شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ہندوستان کے مختلف شہروں میں اتوار کو بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے ۔ اس درمیان وزیراعظم نریندرمودی نے دہلی میں ایک عوامی جلسے میں اپنے خطاب کے دوران اپوزیشن پر الزام لگایا کہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے -
News ID: 441795    Publish Date : 2019/12/22

NRC اور CAA کے خلاف، حوزہ علمیہ قم کے ہندوستان ی علماء و طلاب کی جانب سے گذشتہ شب مدرسہ مرعشیہ قم میں منعقد ہونے ہونے والے احتجاجی جلسہ میں میمورنڈم پیش کیا گیا ۔
News ID: 441777    Publish Date : 2019/12/18

ہندوستان کی ایک اقلیتی فلاحی تنظیم کےسربراہ نے بابری مسجد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے
News ID: 441609    Publish Date : 2019/11/13

اسلامی تعاون تنظیم :
او آئی سی نے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیریوں کو مکمل آزادی فراہم کرے۔
News ID: 441058    Publish Date : 2019/08/15

تبریز انصاری کے ہمراہ امسال کا یہ درجنوں دلخراش واقعہ ہے کہ کسی بے قصور سے جبراً جے شری رام اور جے ہنومان کہلوایا اور زد و کوب کیا جا رہا ہے اور ملک کا اعلیٰ طبقہ خاموش ہے!
News ID: 440765    Publish Date : 2019/07/09

عمران خان :
پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر ہندوستان کو امن کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برصغیر جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
News ID: 439872    Publish Date : 2019/02/28

ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں کل سعودی ولیعہد کے دورہ ہندوستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
News ID: 439799    Publish Date : 2019/02/19

ہندوستان:
ہندوستان اور جاپان کے درمیان ۷۵ بلین ڈالر کے کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
News ID: 437529    Publish Date : 2018/10/30