Tags - یکجہتی
حجت الاسلام علی فضل الله لندن میں منعقدہ تیرہویں انجمن وحدت اسلامی کانفرنس میں دنیا کے تمام مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ یکجہتی و ہمدلی کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 443118    Publish Date : 2020/07/09

حجت الاسلام جناب سید حامد ملکوتی تبار :
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کے مابین ہمکاری انجام دینے والے اور ادارہ ارتباطات کے سربراہ نے بتایا: اسلامی ممالک کی کامیابی کا راز یک دلی اور اتحاد و یکجہتی ہے۔
News ID: 437279    Publish Date : 2018/09/30

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود اپنے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچانا علامہ مفتی جعفر حسین کا خاصا تھا ۔
News ID: 437023    Publish Date : 2018/08/31

حجت الاسلام سید احسن اختر جعفری :
مظفر پور بیھار کے امام جمعہ نے کہا : ہم لوگوں پر فرض ہے کہ دشمن جس شکل میں بھی ہو اس کو پہچانیں اور اس کی سازش کو ناکام بنائیں ۔
News ID: 435287    Publish Date : 2018/03/09

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران نے تمام تر پابندیوں، فوجی اور ثقافتی یلغار اور جدید دور کی جاہلیت کے مقابلے میں عوام کی فداکاری اور ایمان کی بدولت دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کیا۔
News ID: 435009    Publish Date : 2018/02/13

حجت الاسلام والمسلمین محمد علی موحدی :
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کے سربراہ نے بتایا: زیارت کو ہر دور کے مسلمانوں کے درمیان باہمی تعامل و تعاون کا واسطہ جاننا چاہئے۔
News ID: 434992    Publish Date : 2018/02/11

آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ اور ان کے علاقائی اتحادی ممالک ہمارے ملک کی طاقت کی وجہ سے مختلف سازشیں کر رہے ہیں مگر ایرانی قوم اور حکام اپنی ہوشیاری کے ساتھ ملک کی سلامتی کا دفاع کر رہے ہیں۔
News ID: 434988    Publish Date : 2018/02/11