Tags - فلسطین
فلسطین کی اسلامی مذاحمت نے آج صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ۵۰ سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا۔
News ID: 437642    Publish Date : 2018/11/13

شیعہ علماء کونسل لبنان کے سربراہ نے غاصب صھیونیت سے بڑھںے والے ہر قسم کے تعلقات کی شدید مذمت کی اور کہا: عرب اور اسلامی مملک سے اہل یمن و فلسطین کی مدد کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 437619    Publish Date : 2018/11/10

اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم حزقیا کالونی میں یہودیوں کو بسانے کے لیے ۳۱ نئے گھر تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔
News ID: 437401    Publish Date : 2018/10/14

فلسطین نے سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
News ID: 437277    Publish Date : 2018/09/30

فرانسیسی صدر :
فرانسیسی صدر امانویل میکروں کا کہنا ہے کہ فلسطین یوں کو طاقت سے کچلنے سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
News ID: 437251    Publish Date : 2018/09/27

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں یہودی آباد کاروں کی ایک بستی کے باہر فلسطین یوں کے ایک گاؤں کو منہدم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
News ID: 437221    Publish Date : 2018/09/24

قابض صہیونی ریاست کے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے ۶۱۰ نئے مکانوں کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔
News ID: 437208    Publish Date : 2018/09/23

چھبیسویں حق واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم ایک فلسطین ی شہید اور سیکڑوں دیگر زخمی ہو گئے۔
News ID: 437204    Publish Date : 2018/09/22

امریکہ میں فلسطین ی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
News ID: 437166    Publish Date : 2018/09/17

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۳ فلسطین یوں کو شہید اور ۳۰ فلسطین یوں کو زخمی کردیا۔
News ID: 437143    Publish Date : 2018/09/15

یورپی یونین اور اقوام متحدہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی قصبے’الخان الاحمر‘ میں فلسطین ی عرب شہریوں کے گھروں کی مسماری اور ان کی جبری ہجرت سے باز رہے۔
News ID: 437133    Publish Date : 2018/09/13

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے دفتر کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس سے متعلق فلسطین ی حکام کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
News ID: 437118    Publish Date : 2018/09/11

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ وائٹ ہاوس کے موقف میں تضاد حیرت انگیز ہے۔
News ID: 437093    Publish Date : 2018/09/09

غزہ میں فلسطین یوں کے صیہونی مخالف اجتماع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم از کم پچّیس فلسطین ی زخمی ہوگئے۔
News ID: 437067    Publish Date : 2018/09/05

فلسطین ی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطین ی عوام پر حملہ ہے۔
News ID: 437041    Publish Date : 2018/09/02

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۲۴۰ فلسطین یوں کو زخمی کردیا۔
News ID: 437028    Publish Date : 2018/09/01

صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر تیئیسویں ہفتے بھی فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دوسو چالیس فلسطین یوں کو زخمی کردیا دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیرتعلیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ میں حماس کےرہنماؤں کوقتل کردیا جانا چاہئے-
News ID: 437027    Publish Date : 2018/09/01

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے شہید فلسطین ی نوجوان کے گھر کو بلڈوزر سے مسمار کر کے اہل خانہ کو دربدر کر دیا۔
News ID: 436992    Publish Date : 2018/08/28

عالمی جوہری ادارے کے سابق ڈائریکٹر محمد البرادعی نے فلسطین کے خلاف امریکی اقدامات پر عرب حکمرانوں کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انھیں امریکی آلہ کار قراردیا ہے۔
News ID: 436978    Publish Date : 2018/08/27

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱۸۹ فلسطین یوں کو زخمی کردیا۔
News ID: 436963    Publish Date : 2018/08/25