Tags - ایران
ایران ی پارلیمنٹرینز نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے یکجہتی کیلئے سبز یونیفارم پہن لیا۔
News ID: 440132    Publish Date : 2019/04/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد گروہ قرار دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ اور خطرناک کھیل قرار دیا ہے۔
News ID: 440130    Publish Date : 2019/04/09

News ID: 440129    Publish Date : 2019/04/09

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ اور اس سے وابستہ تمام یونٹوں کو دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے۔
News ID: 440124    Publish Date : 2019/04/08

محمد علی جعفری :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ اگر امریکہ نے ایران ی قوم کے مفادات اور اس کی سکیورٹی کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا ۔
News ID: 440117    Publish Date : 2019/04/07

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ نے ایران کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
News ID: 440113    Publish Date : 2019/04/07

رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اپنی زندگی میں رہبر معظم کو بہت کم اشکبار دیکھا اور پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے امداد کی اپیل کرتے وقت امام خامنہ ای کو نم دیدہ دیکھا، تو یہ انکی زندگی میں ایسا پہلا موقع تھا۔
News ID: 440108    Publish Date : 2019/04/06

ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔
News ID: 440074    Publish Date : 2019/04/01

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے صہیونی وزیراعظم کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات کے جواب میں قابض صہیونی ریاست کو خبردار کیا ہے کہ ایران اپنے دفاع کا حق بھرپور استعمال کرے گا۔
News ID: 440020    Publish Date : 2019/03/20

بشار الاسد :
شام کے صدر نے کہا ہے کہ شام کے ایران اور عراق سے تعلقات مضبوط ہیں جبکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ تعاون سے ان تعلقات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
News ID: 440011    Publish Date : 2019/03/19

پاکستانی فوج کے ترجمان:
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسائل کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لئے مدد کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں.
News ID: 439878    Publish Date : 2019/03/02

زرتاج گل:
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا تھا کہ جب ہمیں حکومت ملی تو عالمی دنیا میں ہمیں اکیلے پن اور معاشی چینلجز کا سامنا تھا، لیکن اب دنیا کے سرمایہ کار پاکستان کا رخ کررہے ہیں۔
News ID: 439808    Publish Date : 2019/02/20

مہدی ہنردوست :
پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا : وطن عزیز ایران گزشتہ چار دہائیوں سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کا شکار ہے جبکہ سعودی وزیر مملکت کا حالیہ دعوی، دنیا میں تسلیم شدہ حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔
News ID: 439803    Publish Date : 2019/02/19

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ آج دنیا بھر میں اگر کسی قوم کا خون سستا ہے تو وہ صرف مسلمان ہیں، جنہیں مکار یہودی فلسطین اور شدت پسند طاقتیں کشمیر میں بہا رہی ہیں ۔
News ID: 439762    Publish Date : 2019/02/13

آیت اللہ اعرافی نے سراج الحق سے ملاقات میں مختلف علمی و تحقیقی منصوبوں کا تعارف کرواتے ہوئے باہمی تعاون اور رواداری کو عام کرنے پر زور دیا۔
News ID: 439756    Publish Date : 2019/02/13

محمد جواد ظریف :
ایران ی وزیر خارجہ نے کہا : حالیہ پارلیمانی انتخابات میں عوامی ووٹ کی مبنی پر قائم ہونے والی نئی حکومت اس ملک کی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگی۔
News ID: 439750    Publish Date : 2019/02/12

اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ؛
ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
News ID: 439731    Publish Date : 2019/02/11

ایران میں ایک بہت بڑی عوامی تحریک"جمہوری اسلامی" کے نام پر زور و شور سے چل رہی  تھی جس کی قیادت شیعہ مرجع تقلید امام خمینی کر رہے تھے۔
News ID: 439730    Publish Date : 2019/02/10

حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں تمام فیصلے خود مختاری اور قومی جذبے کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔
News ID: 439712    Publish Date : 2019/02/07

علماءکرام نے کہا کہ ایران نے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے اور فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جو مؤثر اور دلیرانہ کردار ادا کیا ہے، اس نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا صف اول کا مسئلہ بنا دیا ہے۔
News ID: 439703    Publish Date : 2019/02/06