Tags - اجلاس
News ID: 439061    Publish Date : 2019/01/06

News ID: 438940    Publish Date : 2018/12/22

« اسلامی تہذیب؛ استقامتی حکمت عملی» کی سلسلہ وار نشست «صدی کا معاملہ؛ نئی سازش» کے عنوان سے اس ھفتہ جمعرات کو عالمی تجریہ کاروں کی شرکت میں منعقد ہوگی ۔
News ID: 438872    Publish Date : 2018/12/11

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران، پاکستان، ترکی، چين ، روس اور افغانستان ۶ مملک کے پارلیمانی سربراہان کا دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے دوسرے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔
News ID: 438843    Publish Date : 2018/12/08

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے ۲۷ ویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں مختلف اور مؤثر طریقوں سے نماز کی ترویج پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: نماز کا معاشرے کی اصلاح اور معاشرے کو رفتار و گفتار میں برائیوں سےد ور رکھنے میں اہم کردار ہے۔
News ID: 438822    Publish Date : 2018/12/05

پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت اجلاس میں بیان ہوا؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ پاکستان میں شیعوں کو امام خمینی رہ اور ایران کی محبت میں تہ تیغ کیا گیا کہا: عمران خان، یمن میں جنگ کے مخالف اور سیاسی مذاکرات کے حامی ہیں ۔
News ID: 437701    Publish Date : 2018/11/20

رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام؛
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کی شرکت میں « پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت» اجلاس ، آج رسا نیوز ایجنسی کے ایڈوٹیریم میں منعقد کیا گیا ۔
News ID: 437691    Publish Date : 2018/11/19

«الیکشن ۲۰۱۸ اور ان کے بعد پاکستان کے حالات» اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری کا خطاب
News ID: 437690    Publish Date : 2018/11/19

News ID: 437689    Publish Date : 2018/11/19

رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام؛
علمی اور تجزیاتی اجلاس « پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت» ۱۹ نومبر بروز دوشنبہ (سموار) رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام منعقد ہوگا ۔
News ID: 437674    Publish Date : 2018/11/18

News ID: 437672    Publish Date : 2018/11/17

مجلس وحدت مسلمین پاکستان قم کے زیر اھتمام؛
سرزمین پاکستان کی عظیم سیاسی اور ثقافتی جماعت، مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے زیر اھتمام " الیکشن ۲۰۱۸ عیسوی اور ان کے بعد پاکستان کے حالات" کے عنوان سے جمعہ کو مدرسہ حجتیہ قم میں عظیم الشان اجلاس کا انعقاد ہوگا ۔
News ID: 437652    Publish Date : 2018/11/14

شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع پشاور کے زیراہتمام محرم الحرام کے احسن اقدامات اور عزاداری سید الشہداء کی بہترین انجام دہی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کی گئ ۔
News ID: 436976    Publish Date : 2018/08/26

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی صدی کے سازشی معاملے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے سعودی عرب، اردن ، مصر اور فلسطینی رہنماؤں پر مشتمل ۴ فریقی اجلاس بلانے کی کوشش کررہے ہیں۔
News ID: 436911    Publish Date : 2018/08/19

اسلامی تہذیب، استقامتی اسٹریٹیجی کی سلسلہ وار علمی نشست اس ھفتہ " فلسطین اور مظلوم کا دفاع" کے عنوان سے رسا نیوز ایجنسی میں منعقد ہوئی ، جس میں حجت الاسلام والمسلمین زمانی اور ناصر ابوشریف نے شرکت اور تقریر کی ۔
News ID: 436408    Publish Date : 2018/06/27

News ID: 436339    Publish Date : 2018/06/21

اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے وزرائے خارجہ کا ۴۵ واں اجلاس کل ۵ مئی کو ڈھاکہ میں منعقد ہوگا۔
News ID: 435800    Publish Date : 2018/05/04

۱۳ مئی کو ملک گیر یوم مردہ باد امریکا کے موقع پر کراچی میں مرکزی احتجاجی ریلی نمائش چورنگی سے نکالی جائے گی ۔
News ID: 435678    Publish Date : 2018/04/24

News ID: 435007    Publish Date : 2018/02/12

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام؛
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے ۳ روزہ مرکزی تعلیمی،تربیتی و تنظیمی مھدویت محافظ اسلام ورکنگ کاؤنسل اجلاس ، مدرسہ جامعہ علی مرتظیٰ سکرنڈ شہر میں منعقد کیا ۔
News ID: 435006    Publish Date : 2018/02/12