Tags - اسرائیل
پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
News ID: 443472    Publish Date : 2020/08/17

قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ سامراج کے دباﺅ میں معاہدہ امت مسلمہ پر قاری ضرب لگانے اور فلسطینی عوام کے بنیادی شہری حقوق غصب کرنے کے مترادف ہے۔
News ID: 443469    Publish Date : 2020/08/17

حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی مزاحمت کا سلسلہ بیت المقدس کی آزادی تک جاری رہےگا اور کامیابی امریکہ کے غلام عرب حکمرانوں کو نہیں بلکہ اسلامی مزاحمت کو نصیب ہوگی۔
News ID: 443457    Publish Date : 2020/08/15

عرب امارات نے عربی حمیت اور غیرت کا سودا کر کے عام مسلمانوں اور خاص طور پر فلسطینی مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے۔
News ID: 443454    Publish Date : 2020/08/14

بشار الاسد :
شامی صدر نے کہا کہ ترکی کے اقدامات بھی ویسے ہی ہیں جیسے غاصب صیہونی رژیم کے ہیں ۔
News ID: 443441    Publish Date : 2020/08/13

وفاقی وزیر مذہبی امور پاکستان نے کہا کہ آٹھ فقہوں میں سے کسی بھی فقہ کے ماننے والوں کو کافر قرار نہیں دیا جا سکتا،
News ID: 443426    Publish Date : 2020/08/11

آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
مرجع تقلید عراق نے کہا: بعض مغربی سیاستمدار جیسے اندھے ہیں اور دنیا میں غاصب صھیونیت کے سوا کسی کو نہیں دیکھ پاتے اور پوری دنیا کو فقط انہیں کے لئے پسند کرتے ہیں۔
News ID: 443392    Publish Date : 2020/08/07

حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں عید سعید غدیر پر روشنی ڈالی اور کہا: اسلام کی تکمیل اعلان غدیر پر ہوئی ہے ۔
News ID: 443391    Publish Date : 2020/08/07

اسرائیل ی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی یہ تمنا ہے کہ حزب اللہ اس کی طرف کوئی راکٹ فائر نہ کرے جبکہ حزب اللہ کی دھمکی اپنی جگہ پر برقرار ہے جس کی وجہ سے اسرائیل نفسیاتی جنگ میںم بتلا ہوگیا ہے۔
News ID: 443348    Publish Date : 2020/08/02

علامہ اشفاق وحیدی:
صکانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ہمیشہ فلسطینی مظلوم عوام پر ظلم پر چشم پوشی کی ہے زور دے کر کہا: اسرائیل اور طاغوتی طاقتوں کا سورج بہت جلد غروب ہونے والا ہے ۔
News ID: 443329    Publish Date : 2020/07/31

حزب اللہ کے ایک رکن علی کامل محسن کی شہادت کے بعد جواب کارروائی کے خوف سے اسرائیل نے حزب للہ کی منت سماجت شروع کر دی ہے۔
News ID: 443272    Publish Date : 2020/07/26

نافذ عزام :
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے رکن نے کہا کہ فلسطینی عوام اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہيں کریں گے۔
News ID: 443260    Publish Date : 2020/07/24

شیخ علی خطیب :
شیعہ اسلامی کونسل لبنان کے نائب صدر نے بیان کیا : صیہونی حکومت لبنان شام اور فلسطین میں فتنہ و افراتفری کی اصل وجہ ہے ۔
News ID: 443251    Publish Date : 2020/07/23

جنرل قاآنی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی قدس بریگيڈ کے کمانڈرنے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج جو کچھ بھی امریکا میں رونما ہورہا ہے خصوصا امریکی بیڑے میں لگنے والی آگ امریکی کارکردگی اور ان کی جنایتوں کا نتیجہ ہے کہا: امریکا اور اسرائیل کے سامنے سخت ترین دن آنے والے ہیں ۔
News ID: 443183    Publish Date : 2020/07/14

عبدالوہاب المحبشی :
یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل ی اور امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کررہا ہے۔
News ID: 443146    Publish Date : 2020/07/12

زاہد علی آخونزادہ:
علامہ ساجد نقوی کے ترجمان نے ایک بیان میں مطالبہ کیا کہ قوام متحدہ، عالمی عدالت انصاف اور او آئی سی سے فوری طور پر اسرائیل ی توسیع پسندانہ اقدامات کو روکنے اور قتل و غارتگری کے واقعات کا نوٹس لینے سمیت عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف فلسطینی عوام کے نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔
News ID: 443139    Publish Date : 2020/07/10

قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
News ID: 443129    Publish Date : 2020/07/10

طارق خوری :
اردن پارلیمنٹ کے نمائندے نے کہا کہ عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ صلح پر مبنی مذاکرات نے صورتحال کو آج اس مقام تک پہنچا دیا ہے کہ اسرائیل مزید فلسطینی علاقوں کو ضم کرنے پر کمر بستہ ہوگیا ہے ۔
News ID: 443056    Publish Date : 2020/07/02

علی جاوید نقوی:
ممتاز تجزیہ کار نے انٹرویو میں کہا کہ مودی "شائننگ انڈیا" کا نعرہ لے کر اقتدار میں آئے تھے لیکن اب "ڈارک انڈیا" بنا کر رکھ دیا ہے جہاں مسلمان محفوظ ہیں نہ دیگر اقلیتیں۔ ۔
News ID: 443051    Publish Date : 2020/07/01

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت کا نوٹس لے۔
News ID: 443041    Publish Date : 2020/06/30