Tags - انقلاب
انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کا دسواں دن، جس کے اگلے دن ظالم شاہی حکومت پر عوامی تحریک کی کامیابی کے ترانے فضا میں گونج رہے تھے، تاریخ ایران کا انتہائی دشوار اور خونیں دن تھا۔ تو آئیے دس فروری انیس سو اناسی کے اہم واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
News ID: 434973    Publish Date : 2018/02/10

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور بید اری اسلامی کے جنرل سکریٹری نے انقلاب اسلامی کی مزاحمتی فکر و شعور کو مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں خاطر خواہ پیشرفت حاصل کی ہے اورمعتبر بین الاقوامی اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق ایران سائنس و ٹیکنالوجی اور طبی شعبوں میں دنیا کے اہم ممالک کی صف میں شامل ہوگيا ہے۔
News ID: 434970    Publish Date : 2018/02/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ترکی کے صدر نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو تمام شعبوں میں فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
News ID: 434963    Publish Date : 2018/02/09

آیت اللہ کاظم صدیقی:
ایران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ گذشتہ برسوں کے دوران امریکا نے بارہا ایران سے طمانچے کھائے ہیں اور اس کو ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔
News ID: 434962    Publish Date : 2018/02/09

ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلاب ی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔
News ID: 434960    Publish Date : 2018/02/09

ایڈمیرل علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ آج امریکہ اپنی جارحانہ سیکورٹی پالیسی میں ایران کو اپنے لئے ایک رکاوٹ قرار دیا ہے جس کی وجہ سے امریکہ خطے میں اپنے ناجائز مفادات کو حاصل کرنے میں ناکام رہے گا۔
News ID: 434949    Publish Date : 2018/02/08

ڈاکٹر حسن روحانی:
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے سامراجی اور استبدادی قوتوں کے ہاتھوں ایرانی قوم کی تحقیر کا سلسلہ ختم کرکے انہیں عزت و سربلندی عطا کی ہے
News ID: 434943    Publish Date : 2018/02/07

بدھ اٹھارہ بہمن مطابق سات فروری عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلاب ی واقعات رونما ہوئے۔
News ID: 434942    Publish Date : 2018/02/07

ڈاکٹر حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ قرار دیا ہے۔
News ID: 434915    Publish Date : 2018/02/05

ہفتہ چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔
News ID: 434891    Publish Date : 2018/02/03

حجت الاسلام والمسلمین فرخ فال:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کی جنرل باڈی کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزه علمیہ اور صنف علماء کے سلسلے میں امام خمینی (رہ) کی خدمات کو ھرگز فراموش نہیں کیا جاسکتا کہا: حوزه علمیہ اور صنف علماء کا وظیفہ ہے کہ وہ حضرت عمار(رض) کے مانند رهبر معظم انقلاب اسلامی کا ساتھ دیں ۔
News ID: 434890    Publish Date : 2018/02/03

محسن رضایی :
ایران کی ایکسپیڈینسی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران مشرق وسطی اور مغربی ایشیا میں انٹیلی جنس شعبے کے حوالے سے اچھی پوزیشن پر ہے۔
News ID: 432411    Publish Date : 2017/12/26

حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
روضہ امام رضا (ع) کے متولی نے کہا : لوگوں نے ملک میں حالیہ افراتفری و دشمنوں کی سازش کو مشاھدہ کیا اور بصیرت کے ساتھ اس نئے فتنہ کو جو لوگوں میں اسلامی نظام حکومت سے نا امید کرنا تھا اس کو ختم کر دیا ۔
News ID: 431779    Publish Date : 2018/01/08

آج انقلاب اسلامی کے ”پیغام امن و اخوت“ کی بدولت ہی داعش، القاعدہ، تحریک طالبان، لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں بے نقاب ہوچکی ہیں۔ آج عوام جان چکے ہیں کہ ان تنظیموں اور گروہوں کو اسلام کو بدنام کرنے کیلئے بنایا گیا تھا۔ آج عرب دنیا داعش سے اظہار برات کر رہی ہے۔ آج پاکستان میں لوگ تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی سمیت ان کی دیگر ہم خیال جماعتوں سے بیزاری کا اظہار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
News ID: 426251    Publish Date : 2017/02/11

انقلاب اسلامی کی سالگرد کے مظاھرے میں کروڑوں عوام کی شرکت؛
۲۲ بھمن مطابق ۱۰ فروری ایران کے اسلامی انقلاب کی اڑتیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں شریک کروڑوں ایرانیوں نے مردہ باد امریکہ اور مردہ ٹرمپ کے نعرے لگا کر امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا ۔
News ID: 426229    Publish Date : 2017/02/10

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم(۱)؛
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب صدر نے امام خمینی کی قیادت میں ایران میں برپا ہونے والے انقلاب اسلامی کے اھداف کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: انقلاب اسلامی ایران کا مقصد عالمی سامراجیت و امریکہ و اسرائیل کے مقابل اسلام کا غلبہ و اس کی سرفرازی کا اثبات تھا۔
News ID: 422248    Publish Date : 2016/05/02

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قم کے دینی مرکز کے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ قم ایک انقلاب ی درسگاہ اور انقلاب کا گہوارہ ہے ۔
News ID: 9170    Publish Date : 2016/03/15

حجت الاسلام نیاز حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے جامعة المنتظر ماڈل ٹاﺅن لاہور کی علی مسجد میں ہونے والے جمعہ کے خطبہ میں، گذشتہ ہفتے ہونیوالے ایرانی انتخابات کے نتائج کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: ایران میں اصلاح پسندوں کو نہیں انقلاب دوستوں کو کامیابی ملی ہے ۔
News ID: 9140    Publish Date : 2016/03/05

رهبر معظم انقلاب نے اساتذہ سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – پورے ایران کے ھزاروں اساتذہ نے آج بدھ کی صبح رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله سید علی خامنہ ‌ای سے ملاقات کی ۔
News ID: 8113    Publish Date : 2015/05/06

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے مسلح افواج کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات میں دفاعی اور فوجی تیاریوں کے سلسلے میں روزبروز اضافہ اور اس کے باقاعدہ دستورالعمل ہونے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ایران ہر حملے کا مقتدرانہ دفاع کرے گا ۔
News ID: 8060    Publish Date : 2015/04/20