Tags - جنگ
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کشیدگی نہیں چاہتا لیکن وہ اپنے دفاع کے لئے ہمیشہ تیار رہا ہے۔
News ID: 440382    Publish Date : 2019/05/14

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ  نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی کوشش خودکشی کے مترادف ہو گی۔
News ID: 440340    Publish Date : 2019/05/07

امیر ممالک اپنا اسلحہ فروخت کرنے کیلئے جنگ وں کو ہوا دے رہے ہیں اور ان جنگ زدہ علاقوں میں ہلاک ہونے والے بچوں اور تباہ ہونے والے خاندانوں کی ذمہ داری مکمل طور پر امریکہ اور یورپ پر عائد ہوتی ہے۔
News ID: 440115    Publish Date : 2019/04/07

News ID: 439931    Publish Date : 2019/03/07

نوجوت سنگھ سدھو:
نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ پڑوسی ملک پاکستان پر دہشتگردی کا الزام لگانے سے بہتر ہے، ان سے بات چیت اور مذاکرات کئے جائیں، جنگ کی صورت میں دونوں ممالک کے عوام کا نقصان ہوگا۔
News ID: 439883    Publish Date : 2019/03/02

ﺍﻧﺠﻤﻦ ﺷﺮﻋﯽ ﺷﯿﻌﯿﺎﻥ ﺟﻤﻮﮞ ﻭ ﮐﺸﻤﯿﺮکے ﺻﺪﺭ نے ﺑﻤﻨﮧ کشمیر ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍﺟﺘﻤﺎﻉ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ کرتے ہوئے کہا : : ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺢ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﺗﺼﺎﺩﻡ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮏ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮں گے ۔
News ID: 439875    Publish Date : 2019/03/02

عمران خان :
پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر ہندوستان کو امن کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برصغیر جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
News ID: 439872    Publish Date : 2019/02/28

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ عرب ممالک کی ہندوستان سے رسمی و خفیہ تعلقات باعث افسوس ہیں۔ محمد بن سلمان اور محمد بن زائد دونوں ایک ہی سکہ کہ دو رخ ہیں ۔
News ID: 439868    Publish Date : 2019/02/28

پوپ فرانسس :
کیتھولک چرچ کے سربراہ نے کہا کہ یمن سمیت خطے میں جاری جنگ وں کا خاتمہ، انصاف اور شہریوں کو برابری کی بنیاد پر حقوق کی فراہمی کی ضرورت یے۔
News ID: 439690    Publish Date : 2019/02/05

یمنی فوج کے ترجمان :
یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کے ذریعے فائربندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور جارح اتحاد اب تک تین ہزار دو سو ستر بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکا ہے۔
News ID: 439572    Publish Date : 2019/01/20

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کے بنائے ہوئے دہشت گرد گروہ کو عراق اور شام سے ایران نے باہر نکالا ہے ۔
News ID: 439558    Publish Date : 2019/01/19

ضیف اللہ شامی :
یمن کی قومی حکومت کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے خلاف ورزی کی صورت میں بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر جوابی کارروائی کرنا یمن کا مسلمہ حق ہے جو محفوظ ہے۔
News ID: 438935    Publish Date : 2018/12/20

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکی مختلف سیاسی و اقتصادی طریقوں سے جنگ یمن سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اس لئے وہ جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔
News ID: 437099    Publish Date : 2018/09/09

یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔
News ID: 436973    Publish Date : 2018/08/26

حزب اللہ لبنان نے دوہزار چھے کی جنگ میں استعمال کئےگئے میزائلوں کے ایک قسم کی پہلی بار رونمائی کی ہے۔
News ID: 436934    Publish Date : 2018/08/21

آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے عوام کی خدمت ، عراقی حکمراں اور ذمہ داروں کا وظیفہ بتایا ۔
News ID: 436495    Publish Date : 2018/07/04

حزب الله لبنان نے اعلان کیا ؛
حزب اللہ لبنان کے اعلی رتبہ ذرایع نے فرانس کے توسط سے تل ایویو کو دھمکی والا پیغام بھیجا گیا ہے اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا : لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی ہر طرح کی چال بازی مقبوضہ جولان محاذ کو شعلہ ور کرے گا ۔
News ID: 436485    Publish Date : 2018/07/03

قطر کی سرحد پر سعودی عرب کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
News ID: 436171    Publish Date : 2018/06/05

آیت ‌الله سبحانی :
حضرت آیت ‌الله سبحانی نے صلح امام حسن (ع) کو حقیقی اسلام کی حفاظت کا سبب جانا ہے اور اس صلح کو اسلام کے مفاد میں جانا ہے اور کہا : اگر امام حسن مجتبی (ع) معاویہ کے خلاف جنگ کرتے تو امام کو تنہائی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
News ID: 436156    Publish Date : 2018/06/03

حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے معمولی وسائل کے ساتھ ہم نے سن دوہزارمیں بڑی کامیابی حاصل کی اور دشمن ذلت آمیز طریقے سے جنوبی لبنان سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوا۔
News ID: 436052    Publish Date : 2018/05/26