Tags - زیارت
حجت الاسلام والمسلمین حسین بنیادی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مقصد قیام امام حسین(ع) کی ترویج میں چہلم کے کردار کو اہم جانا اور کہا: اگر چہلم سے صحیح طریقہ سے استفادہ نہ کیا گیا ہوتا تو مقصد قیام حسین علیہ السلام دنیا کے کانوں تک نہ پہونچتا ۔
News ID: 437409    Publish Date : 2018/10/15

آیت الله سید باقر آیت میردامادی:
شھر تہران میں آیت الله نوری همدانی کے نمائندہ نے زیارت اربعین کو دین اسلام کے عظیم شعائر میں سے شمار کیا اور کہا: رپورٹرس، صحافی ، نیوز پیپرس ، رسالوں ، ریڈیو اور ٹی وی کے ذریعہ چہلم کی پیادہ روی کی تبلیغ کی جائے ۔
News ID: 437404    Publish Date : 2018/10/15

افریقی ممالک سے نئے شیعہ ہونے والے افراد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں پہلی مرتبہ زیارت سے مشرف ہوئے۔
News ID: 436782    Publish Date : 2018/08/05

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت ‌آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اہل بیت علیہم السلام سے توسل گمراہی سے مومنین کی حفاظت کرتی ہے بیان کیا : اگر معصومین کی زیارت نہ ہوتی تو ہم اہل بیت علیہم السلام کے مکتب کی پیروی کرنے والوں کو بہت سارے مشکلات سے روبرو ہونا پڑتا ۔
News ID: 436619    Publish Date : 2018/07/16

عراقی زائر نے بتایا: ہمیشہ سے زیارت میرے لئے لذت بخش تھی ، کیونکہ انسان کی زندگی کو خدائی رنگ میں ڈھال دیتی ہے اور آج کی زندگی سے تھکے اور رنجیدہ انسانوں کے اندر خاص طراوات و تازگی پیدا کرتی ہے ۔
News ID: 435125    Publish Date : 2018/02/22

اتحاد ویکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستان اور پاکستان کے اہلسنت زائرین ؛ امام رضا(ع) کی نورانی بارگاہ میں زیارت کے لئے حاضر ہوئے۔
News ID: 432413    Publish Date : 2017/12/26

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
قرآن کریم کے مفسر نے اس بیان کے ساتھ کہ قرآن کریم ایک مدون و مرتب شدہ قانون ہے اور انسانی زندگی کو منظم کرنے والا ہے کہا : قرآن تمام فکری و روحی و ذہنی بیماری کا علاج کرتا ہے اور بہت سارے دردوں کا بھی معالجہ کرتا ہے ۔
News ID: 429382    Publish Date : 2017/08/08

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے آسٹریلیا اور نیوزیلنڈ سے ۵۰ شیعہ زائرین مشرف ہوئے ۔
News ID: 425219    Publish Date : 2016/12/22

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بلوچستان حکومت متنبہ کرتے ہوئے کہا: زیارات کے راستے کو کسی صورت ترک نہیں کریں گے
News ID: 423564    Publish Date : 2016/10/01

رسا نیوز ایجنسی - زیارت کے معانی میں سے ایک معنی «قصد» کے ہیں ؛ لیکن ھر قصد کو زیارت نہیں کہا جا سکتا ؛ بلکہ اُس قصد پر زیارت کا اطلاق ہوتا ہے جس میں زیارت کو اکرام و تعظیم اور انس کے لئے انجام دیا جائے ۔ [1] طریحی اس سلسلہ میں لکھتے ہیں « صاحب زیارت کے اکرام و تعظیم اور اس سے انس کو عرف میں زیارت کا نام دیا جاتا ہے ۔ »[2]
News ID: 7333    Publish Date : 2014/10/04

حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین نے کہا: بزدلانہ اقدامات سے نہ تو بزرگان دین اور مقدس ہستیوں کے حوالے سے زائرین کے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے ۔
News ID: 6914    Publish Date : 2014/06/19