Tags - غدیر
عید غدیر (قسط سوم)
یوم غدیر اس دن کو کہتے ہیں جس دن رسول خدا (ص) نے علی کو ہادی و رہبر کی حیثیت سے لوگوں کے لئے بلند کیا ۔
News ID: 437015    Publish Date : 2018/08/30

صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله موسوی جزائری نے مسلمانوں میں اتحاد کے فقدان پر ناراضگی کا اظھار کیا اور کہا کہ عید غدیر خم، مسلمانوں کے اتحاد کی عید ہے ۔
News ID: 436999    Publish Date : 2018/08/29

حجت الاسلام والمسلمین مهدی طائب:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین اور حوزہ علمیہ قم میں تاریخ کے برجستہ استاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امام زمانہ(عج) کا ظھور ملت اسلامیہ میں اتحاد و یکجہتی کی بنیاد ہے کہا: عصر حاضر میں غدیر ی ثقافت کا احیاء ظھور کا زمینہ ساز ہے ۔
News ID: 436998    Publish Date : 2018/08/29

آیت الله نور الله طبرسی:
صوبہ مازندران میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے ملت اسلامیہ کو غدیر سے اتحاد اور یکجہتی کے لئے استفادہ کرنے کی تاکید کی اور کہا: قرآن و اهل بیت کے زیر سایہ "اتحاد اسلامی" غدیر کا پیغام ہے ۔
News ID: 436986    Publish Date : 2018/08/27

حجت الاسلام و المسلمین محمد علی خزائلی:
حجت الاسلام والمسلمین خزائلی نے بے احترامی ، گالی گلوج اور اتحاد اسلامی کے خلاف کام کو پیغام غدیر کے خلاف بتایا اور تاکید کی کہ بغیر توھین اور کسی کی دل آزاری کئے غدیر کے اعتقادی بنیادوں کو بیان کیا جائے ۔
News ID: 436960    Publish Date : 2018/08/25

حجت ‌الاسلام محمد حسین مشکوری:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اهل ‌بیت(ع) نے پیغام غدیر اور ولایت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی شناخت اور اسے دوسروں تک پہونچانے کی تاکید کی ہے کہا: پیغام غدیر پہونچانا سبھی کا وظیفہ ہے تاکہ بعد کی نسلیں اس سے بخوبی آگاہ ہوسکیں ۔
News ID: 436959    Publish Date : 2018/08/25

عید سعید غدیر کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن ونور و سرور میں غرق ہے۔
News ID: 429854    Publish Date : 2017/09/08

آیت الله جنتی :
گارڈين کونسل کے سربراہ نے کہا : اس وقت یمن میں آل سعودی کی طرف سے امریکا کی پشت پناہی میں سخت ظلم دھایا جا رہا ہے ۔
News ID: 429748    Publish Date : 2017/09/05

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت ‌آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ اہل بیت (ع) کی خوشیوں پر تاکید ہونی چاہیئے بیان کیا : یہ کام انجام پائے تا کہ بعض لوگ یہ فکر نہ کریں کہ دین اسلام میں صرف عزاداری ہے اور خوشیوں پر اہمیت نہیں دی جاتی ہے ۔
News ID: 429685    Publish Date : 2017/08/28

News ID: 423401    Publish Date : 2016/09/23

آیت الله نظری:
سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین آیت الله نظری نے داعش جیسے دھشت گرد گروہ کی جنایتوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: یہ لوگ جاہل و نادان ہیں اور انہیں اسلام کی مکمل شناخت نہیں ہے ، یہ لوگ علاقہ میں امریکی اور صھیونی سیاست کو جامعہ عمل پہنانے میں مصروف ہیں کیوں کہ اسلام ھمیشہ شدت پسندی ، جنگ اور بے گناہوں کے قتل عام کا سخت مخالف رہا ہے ۔
News ID: 422276    Publish Date : 2016/05/16

آیت الله مظاهری:
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله مظاهری نے مرحوم آقا میرزا جواد تبریزی کے بیٹے کا غدیر کے روز انتقال کا ماجراء بیان کرتے ہوئے کہا: آپ نے اس دن خدا کا شکر ادا کیا ۔
News ID: 8355    Publish Date : 2015/08/05

آیت الله کعبی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں جامع مدرسین کے ممبر نے غدیر خم کی ثقافت کو سیکولریزم کا تضاد جانا ہے اور بیان کیا : غدیر کے پیغام کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے سیکولریزم کا وجود ہوا ہے ۔
News ID: 7357    Publish Date : 2014/10/14

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے عصر حاضر میں اسلامی دنیا میں پائی جانے والی مشکلات کو غدیر سے انحراف کا نتیجہ جانا ہے اور بیان کیا : غدیر اسلام کے اہم اقدار اور نبوت کے ساتھی میں سے ہے ۔
News ID: 7341    Publish Date : 2014/10/07