Tags - فلسطینی
فلسطینی وں نے ۵۱ روزہ جنگ کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر صہیونیوں کے خلاف سب سے بڑا حملہ کیا ہے ۔
News ID: 436087    Publish Date : 2018/05/29

اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں شہید ہوگیا۔
News ID: 436010    Publish Date : 2018/05/22

مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے اس بیان کے ساتھ کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے اہم مسائل میں سے ہے قدس شریف کی فراموشی کو اسلامی امت کے ساتھ خیانت جانا ہے ۔
News ID: 435652    Publish Date : 2018/04/22

مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید ۱۳ فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 435462    Publish Date : 2018/04/01

فلسطین کی ہلال احمر نے کہا ہے کہ فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شہید اور ۶۶ زخمی ہو گئے۔
News ID: 435303    Publish Date : 2018/03/10

فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فنسطینی کسان شہید ہوگیا۔
News ID: 435245    Publish Date : 2018/03/04

غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان تصادم کی خبریں دریافت ہوئی ہیں ۔
News ID: 435192    Publish Date : 2018/02/28

غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں القسام بریگیڈ کے ایک مجاہد احمد جرار کی شہادت کی خبر کے اعلان کے بعد غرب اردن کے شمال میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی وں کے درمیان جھڑپیں شدّت اختیار کر گئی ہیں۔
News ID: 434923    Publish Date : 2018/02/06

الجیریا کے اسپیکر :
سعید بوحجہ نے کہا کہ امریکی حکومت کے ایسے جاہلانہ فیصلہ مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق کی خلاف ورزی ہے اور ٹرمپ اپنے فیصلے کو روک کرے۔
News ID: 433664    Publish Date : 2018/01/16

فضلی زون :
انڈونیشیا کے پارلیمانی سپیکر نے کہا کہ ناجائز صیہونی حکومت نے فلسطینی وں کے ساتھ کبھی بھی امن مذاکرات پر عمل نہین کیا ہے اور کرنے کا ارادہ بھی نہیں رکھتا۔
News ID: 433635    Publish Date : 2018/01/14

غاصب اسرائیلی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے جبکہ مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینی وں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔
News ID: 432479    Publish Date : 2017/12/31

سعودی عرب کے ولیعہد اور متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی کے ولیعہد نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے کی تاکید کرتے ہوئے دھمکی دی ہے ۔
News ID: 432388    Publish Date : 2017/12/24

سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ انتفاضہ ہی وہ آپشن ہے کہ جس پر فلسطینی عوام اور فلسطینی گروہ اجماع کر سکتے ہیں۔
News ID: 432345    Publish Date : 2017/12/21

مصر نے غزہ سے متصل طویل ترین سرحد کی واحد گزرگاہ رفح پاس کو عارضی طور پر فلسطینی وں کے لیے کھول دیا ہے۔
News ID: 432298    Publish Date : 2017/12/17

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے غاصب صہیونی فوج کی فائرنگ سے ۴ مسلمانوں کی شہادت اور ۵۶۰ کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
News ID: 432277    Publish Date : 2017/12/16

فلسطینی علاقہ غزہ پٹی پر اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 432251    Publish Date : 2017/12/14

العمل الاسلامی تحریک لبنان :
العمل الاسلامی تحریک لبنان نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی طرف سے جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اظہار کیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین اس جارحیت کا مناسب جواب دے نگے ۔
News ID: 431614    Publish Date : 2017/11/01

فلسطینی وں پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے حملوں میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 429778    Publish Date : 2017/09/02

مغربی کنارے کے علاقے میں نماز جمعہ کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی وں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 429217    Publish Date : 2017/07/28

مسجداقصیٰ کے داخلی دروازے پر اسرائیلی فوج اور میٹل ڈٹیکٹر کی تنصیب کے خلاف فلسطینی وں کا احتجاج ۔
News ID: 429141    Publish Date : 2017/07/23